Glorious Products International

Website

Glorious Products International Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Glorious Products International, Village dhulyan near 132 kv grid station, city Dinga teh kharian district Gujrat, Dinga.

ڈریگن فروٹ فلاور۔ 10 میں سے کتنے نمبر دیں گے۔۔۔
07/10/2026

ڈریگن فروٹ فلاور۔ 10 میں سے کتنے نمبر دیں گے۔۔۔

ڈریگن فروٹ 🐉 کے بڈ کی منزل ڈبل ہو گئی
04/10/2026

ڈریگن فروٹ 🐉 کے بڈ کی منزل ڈبل ہو گئی

کل سابقہ سکول جانے اور ساتھی اساتذہ سے ملنے کا موقع ملا تحفے کے طور پر التین وائٹ پرشین اور گرین کینڈی کے ساتھ ڈریگن فرو...
04/10/2026

کل سابقہ سکول جانے اور ساتھی اساتذہ سے ملنے کا موقع ملا تحفے کے طور پر التین وائٹ پرشین اور گرین کینڈی کے ساتھ ڈریگن فروٹ کی کٹنگ دیں۔ الحمدللہ یہ بھی ایک صدقہ جاریہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے فرمان کا مفہوم ہے جو شخص درخت لگائے اور اس کا پھل انسان، جانور یا پرندے کھائیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے۔ یہ صدقہ کرتے رہا کریں۔❤️🌹❤️

03/10/2026

رزق کی تعظیم اور برکت کا راز! 🍞🤲

روایت کے مطابق نبی اکرم ﷺ نے زمین پر پڑا روٹی کا ٹکڑا اٹھا کر صاف کر کے تناول فرمایا اور حضرت عائشہؓ سے فرمایا: "اللہ کی نعمتوں کی قدر اور ان کا احترام کرو، کیونکہ جب یہ کسی قوم سے چلی جائیں تو واپس نہیں آتیں۔" رزق کی قدر ہی برکت کا ذریعہ ہے۔
دنیا میں بھوک اور ایک وقت کے کھانے کا عالمی المیہ! 🌍💔🍽️

اقوامِ متحدہ (UN)، عالمی ادارہ صحت (WHO) اور ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) کی تعلیمی و معاشی رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں کرونک ہنگر (مزمن بھوک) اور غذائی قلت کا شکار افراد کی تعداد سے متعلق حقائق درج ذیل ہیں:

1. روزانہ شدید بھوک اور 24 گھنٹے میں ایک وقت کے کھانے پر مجبور افراد:
650 سے 730 ملین افراد (تقریباً 65 سے 73 کروڑ): دنیا بھر میں تقریباً 8% سے 9% آبادی ایسی ہے جو روزانہ دائمی بھوک (Severe Chronic Hunger) کا شکار ہے۔ ان میں سے اکثریت کو 24 گھنٹوں میں بمشکل ایک بار یا اس سے بھی کم کھانا نصیب ہوتا ہے یا وہ ہر رات بھوکے پیٹ سونے پر مجبور ہیں۔
:Subject: Global hunger statistics, chronic food insecurity figures, and UN/WFP reports on daily calorie deficits.Coverage: UN State of Food Security and Nutrition in the World (SOFI) report, World Food Programme, and Action Against Hunger data.

ہر 11 میں سے 1 شخص: عالمی سطح پر ہر 11 افراد میں سے 1 فرد روزانہ شدید بھوک اور خوراک کی عدم دستیابی سے نبرد آزما ہے۔

29/09/2026
26/09/2026

Looking for a reliable Psyllium Husk (Ispaghula/Isabgol) in Pakistan

✅ Psyllium Husk / Isabgol Husk
✅ Psyllium Husk Powder
✅ Psyllium Seeds
✅ Different Mesh & Purity Grades
✅ Bulk & Customized Packaging
✅ Private Label & Contract Manufacturing

📦 Available packaging: 25g, 50g, 100g, & bulk packaging

📍 Location: Punjab, Pakistan

📱 WhatsApp: +92 3066239103
Contact us for Psyllium Husk

26/09/2026

"صاحبِ دعا، صاحبِ محبت ہوتا ہے۔ دعا اُسی کی مقبول ہے جسے مخلوقِ خدا سے محبت ہو۔ محبت نہ ہو تو دعا محض تکلف ہے۔ ذات باری سے اپنی بات منوانے کے لئے ہمیں بھی اس کے بندوں کا خیال رکھنا ہو گا، اُن کا احساس کرنا ہو گا۔"
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین
السلام علیکم زندگی بخیر

25/09/2026

Chia Seeds premium Quality With Hygienic Food-Grade Packaging Order Now. 03066239102

25/09/2026

Address

Village Dhulyan Near 132 Kv Grid Station, City Dinga Teh Kharian District Gujrat
Dinga
50280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Glorious Products International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share