JUI DMC V/C NAWAB

JUI DMC V/C NAWAB ڈیجیٹل میڈیا سیل ڈیرہ اسماعیل خان

13/02/2026

ایمن جلیل جان ود قائد محترم❤️‍🩹

08/02/2026

جمعیت علماء اسلام 8 فروری 2024 کے انتخابات کو تسلیم نہیں کرتی ہم نے اس دن بھی مسترد کیا آج بھی مسترد کرتے ہیں،
اور الیکشن کمیشن سمجھتا ہے نتائج تو ہم تیار کر رہے ہیں۔ میں چیلنج کرتا ہو الیکشن کمیشن کو کہ پورے پاکستان کے ایک حلقہ کا نتیجہ بھی معلوم نہیں تھا نتیجے باہر سے آتے تھے الیکشن کمیشن کے دفتر سے جاری ہوتے تھے،
مولانا فضل الرحمن صاحب

23/01/2026

بتا دو...!کیا ارادے ہیں پشتونوں کیلیےاور بلوچوں کیلیے؟
ہمیں واضح کردیا جائے
صاف چھپتے بھی نہیں

سامنے آتے بھی نہیں ❤️

18/01/2026

ہمارے ہوتے ہوئے کوئی ملٹری آپریشن نہیں کرسکتا، سہیل آفریدی
اور پھر تیراہ میں ملٹری شروع ہوگیا 😭💔

17/01/2026

تمام درباری اور عسکری ٹاوٹوں کے مقابلے میں جمعیت علماء اسلام اور مولانا فضل الرحمان صاحب
اکیلا ہی کافی ہے،
ان شاءاللہ

13/01/2026

مولانا فضل الرحمان نے زرداری اور طاقتوروں کے استثنیٰ پر سنجیدہ سوالات اُٹھا دیے
صدر آصف زرداری کو کہری کہری سنادی

12/01/2026

یہ مسکراہٹیں سلامت رہیں ♥️

07/01/2026

ہر الیکشن میں ہم پر ح۔ملے ہوئے 2018 میں مجھ پر حم۔لہ ہوا 2021 میں ہوا 2024 میں جب مجھ پر۔حملہ
ہوا تو ہم نے انہیں پکڑا پولیس کے حوالے کیا میں گھر پہنچا نہیں تھا تو اداروں کا فون ایا یہ ہمارے بندے ہے
مفتی اسعد محمود

10/12/2025

خوش گوار محفل
قائد محترم

08/12/2025

قائد ابنِ قائد ❤️‍🔥

07/12/2025

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی مقامی صحافیوں سے گفتگو

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
0045

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI DMC V/C NAWAB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category