Tahel ka Macha Day official

Tahel ka Macha Day official تہلکہ مچا دے

27/02/2026

*‏حکومت کا 10 روپے کا نوٹ بند کر کے 10 روپے والا سکہ لانے کا فیصلہ*

10 روپے کے کرنسی نوٹ کی اوسط عمر صرف 6 سے 9 ماہ ہے جب کہ 10 روپے کے سکے کی اوسط عمر 20 سے 30 سال ہوتی ہے، 10 روپے کا سکہ متعارف کرنے سے 10 سال میں کم از کم 40 سے 50 ارب روپے کی بچت ہوگی، وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی نے کرنسی مینجمنٹ رپورٹ کابینہ کو ارسال کردی۔۔
Like and fllow

Pak Vs Afgیا اللّه ہم سب پر رھم  فرما امین
27/02/2026

Pak Vs Afg

یا اللّه ہم سب پر رھم فرما
امین



السلام علیکمJumman Mubarak
27/02/2026

السلام علیکم
Jumman Mubarak

27/02/2026

یا اللّه پاک ہم سب پر رحم و کرم فرما امین یا رب العالمین 🌙✨🕊️😊
27/02/2026

یا اللّه پاک ہم سب پر رحم و کرم فرما امین یا رب العالمین 🌙✨🕊️😊


27/02/2026

السلام علیکم
Good Morning

پاکستان کے تمام ضروری سروس کوڈز۔ ایک ہی جگہ پر! 🤩 کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے موبائل سے ایک ایس ایم ایس (SMS) کے ذریعے ا...
04/02/2026

پاکستان کے تمام ضروری سروس کوڈز۔ ایک ہی جگہ پر! 🤩 کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے موبائل سے ایک ایس ایم ایس (SMS) کے ذریعے اہم سرکاری معلومات حاصل کر سکتے ہیں؟ اب لائنوں میں لگنے کی ضرورت نہیں! 😊

شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)

8000 شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
8300 ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
8008 شناختی کارڈ کی ایک ڈیٹ چیک کرنا
8005 قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا

گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)

8149 پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
8521 اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن

ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)

8147 پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
6040 سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق

پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)

9988 پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)

مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)

8171 بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
8500 صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
8123 مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
8900 وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت

موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)

8484 موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
* #06 # اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
667 سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)

ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)

15: پولیس مدد (Police Help)
1122 ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
130 موٹروے پولیس ہیلپ لائن
1991 سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت 🎉👍💻



بھارت سے میچ نہ کھیلنے پر پاکستان کو 2 پوائنٹس گنوانا پڑیں گے، کھیلے بغیر 2 پوائنٹس بھارت کو مل جائیں گے 🌟👍💯آئی سی سی قو...
04/02/2026

بھارت سے میچ نہ کھیلنے پر پاکستان کو 2 پوائنٹس گنوانا پڑیں گے، کھیلے بغیر 2 پوائنٹس بھارت کو مل جائیں گے 🌟👍💯

آئی سی سی قوانین کے مطابق پاکستان کا نیٹ رن ریٹ بھی متاثر ہوگا جبکہ بھارت کا نیٹ رن ریٹ متاثر نہیں ہوگا 🤔

قانون کے مطابق اگر کوئی ٹیم میچ کھیلنے سے انکار کرے تو نیٹ رن ریٹ کا حساب ایسے ہی کیا جائے گا کہ اس نے پورے 20 اوورز کھیلے ہوں، مگر کوئی رن نہیں بنایا، جس کے باعث رن ریٹ پر گہرا اثر پڑسکتا ہے 💥

lover

27/08/2025

ہائی الرٹ
بھارت کی طرف سے دریاۓ
چناب میں پانی چھوڑنے کی وجہ
سے انتہائی اونچے درجے کا سیلاب
گزر رہا ہے ،لہٰذا تمام شہری احتیاط کری
ں اور سیلابی پانی سے دور رہیں 🚩🚩⚠⚠
. اَسْتَغْفِرُاللّٰه

ورد جاری رکھیں
Thhelka oficial ko like or flowe zaror krin

وہاڑی ہیڈ اسلام پر سیلاب دیکھنے کے لیے عوام کا رش،کون لوگ ہیں ، کہاں سے آتے ہیںاتے تو پتہ نہیں کہاں سے ہیں لیکن ایسے لوگ...
27/08/2025

وہاڑی ہیڈ اسلام پر سیلاب دیکھنے کے لیے عوام کا رش،

کون لوگ ہیں ، کہاں سے آتے ہیں

اتے تو پتہ نہیں کہاں سے ہیں

لیکن ایسے لوگ جاتے دریا میں






゚viralシfypシ゚viralシ

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
DERAISMAILKHAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahel ka Macha Day official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category