05/07/2026
حکومت کی جانب سے ایک روپے پیٹرول اور ایک روپے ڈیزل کی قیمت کم کرنے پر سابق چئیر مین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کو اب پورا یقین ہوچکا ہے کہ اس قوم میں اتنا دم نہیں ہے کہ یہ اپنے حق کیلئے نکل سکے موجود وقت میں تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں اتنا گر گیا ہے کہ حکومت اگر190روپے لیٹر عوام کو دے تو حکومت کو پھر بھی فی لیٹر میں ٹھیک ٹھاک بچت ہوگی ایک روپے قیمت بڑھانا اس قوم کیساتھ مزاق نہیں تو اور کیا ہے مشکل وقت ہم سب نے کہا تھا یہ فیصلہ وقت کی ضرورت ہے لیکن اب تو حالات پہلے سے بھی بہتر ہوگئے ہے تیل عالمی منڈی میں سستا ہوگیا آپ کو بھی سستا ہی مل رہا ہے تو پھر کیوں عوام کو ریلیف نہیں دیا جارہا ہے