09/07/2026
انّہ لِلّٰہِ وَاِنَّہ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 🖤
محلہ زینو خیل کے پانچ مرحومین کی نمازِ جنازہ کے حوالے سے اہم اطلاع:
مقام: والی بال گراؤنڈ (نزد مین روڈ، شاہ حسن خیل)
وقت: آج رات عشاء کی نماز کے بعد، ٹھیک 10:00 بجے ادا کی جائے گی۔
تمام دوستوں اور اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحومین کے لیے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔