احتساب نیوز

  • Home
  • احتساب نیوز

احتساب نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from احتساب نیوز, Art, Dera Ismail khan, .

ڈیرہ اسماعیل خان (احتساب نیوز)سابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور صاحب کے ویژن کے مطابق علاقے میں روڈ...
15/07/2026

ڈیرہ اسماعیل خان (احتساب نیوز)
سابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور صاحب کے ویژن کے مطابق علاقے میں روڈ کی تعمیر کا افتتاح ایم این اے سردار فیصل امین خان گنڈاپور صاحب فوکل پرسن نواز خان صاحب رہنما پاکستان تحریک انصاف امیدوار ایم پی اے سردار سید کامران شاہ زیدی صاحب نے اپنے دستِ مبارک سے کیاتقریب کے موقع پر قائدین نے مزید ترقیاتی کاموں کا اعلان بھی کیا جس سے علاقے میں خوشحالی اور سہولیات کا نیا دور شروع ہوگاہم اپنے قائدین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے عوامی مسائل کو حل کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائےاللہ تعالیٰ مزید ترقیاں عطا فرمائے۔ آمین* 🤲


#سابق وزیراعلی علی امین خان گنڈا پور

علی امین گنڈہ پور کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے ایکسئن پبلک ہیلتھ ذیشان گنڈہ پور کو ہیڈ کوارٹر پشاور تبدیل کر کے انکی ج...
15/07/2026

علی امین گنڈہ پور کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے ایکسئن پبلک ہیلتھ ذیشان گنڈہ پور کو ہیڈ کوارٹر پشاور تبدیل کر کے انکی جگہ نئے ایکشن فضل احمد کی بطور ایکسن پبلک ہیلتھ ڈیرہ اسماعیل خان تعیناتی کے آرڈر جاری کر دئے گئے ہیں پبلک ہیلتھ آفس ڈیرہ اسماعیل خان سے علی امین گنڈہ پور کے کے قریبی سمجھے جانے والے افسران اور دیگر سٹاف کو آہستہ آہستہ تبدیل کیا جا رہا ہے وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کے ان اقدامات سے ڈیرہ اسماعیل خان میں پارٹی کو نقصان کی طرف دھکیلا جا رہا ہے جس سے پارٹی ورکروں کے اندر بھی تشویش پھیلی ہوئے ہے جبکہ مخالف سیاسی جماعتوں کی پوشیدہ کوششوں کا بھی اشارہ ملتا ہے جو علی امین کے خلاف جاری ہیں اور مخالفین کی جانب سے ڈیرہ میں ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کو روکنے کی گہری سازش کی جارہی ہے یاد رہے ڈیرہ میں جتنے بھی منصوبے شروع ہیں وہ سابق وزیر اعلیٰ سردار علی آمین خان گنڈاپور کی مرحون منت ہیں آج تک اتنا کام کسی سیاسی جماعت نے نہیں کیا پر یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے ڈیرہ کیساتھ ۔۔۔

ڈیرہ اسماعیل خان:.انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختون خواہ ذوالفقار حمید خان ایس پی سٹی سرکل ڈیرہ اسماعیل خان محمد نعمان خا...
15/07/2026

ڈیرہ اسماعیل خان:.انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختون خواہ ذوالفقار حمید خان ایس پی سٹی سرکل ڈیرہ اسماعیل خان محمد نعمان خان کو فرائض کی بہترین انجام دہی اور شاندار پیشہ ورانہ کارکردگی پر نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں
واضح رہے کہ جس دن سے محمد نعمان خان نے بطور ایس پی سٹی سرکل ڈیرہ اسماعیل خان کا چارج سنبھالا ہے اس دن سے سٹی سرکل کی حدود میں آنے والے تھانہ جات میں کافی حد تک کرپشن کا خاتمہ ممکن بنایا جا چکا ہے

15/07/2026
13/03/2025

ڈیرہ اسماعیل خان:
ضلع ٹانک کے علاقہ جنڈولہ میں ایف سی قلعہ کے مین گیٹ پر خودکش حملہ کیا گیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز اور فتنہ الخوارج کے حملہ آوروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز کے شیر دل جوانوں نے فتنہ الخوارج کے دو دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا ہے،ذرائع

*ڈیرہ اسماعیل خان سے *سٹی سرکل پولیس کی کامیاب کاروائی**تقریبا 01 ماہ قبل قتل ہونیوالے 07 بہنوں کے اکلوتے بھائی کے قاتل ...
13/03/2025

*ڈیرہ اسماعیل خان سے
*سٹی سرکل پولیس کی کامیاب کاروائی*
*تقریبا 01 ماہ قبل قتل ہونیوالے 07 بہنوں کے اکلوتے بھائی کے قاتل آلہ قتل سمیت گرفتار*
ڈیرہ اسماعیل خان () ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کی ہدایت پر سٹی سرکل پولیس زیر قیادت ڈی ایس پی سٹی محمد عدنان ہمراہ ایس ایچ او عظیم اللہ وزیر و معہ پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 12 فروری 2025 کو لغاری گیٹ کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 07 بہنوں کے اکلوتے بھائی ماجد کو شہید کردیا تھا کے کیس کو ٹریس کرتے ہوئے واردات میں ملوث اعانت کرنیوالے ملزم سمیت 02 ملزمان ذوالفقار اور شاہ باران کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان:تھانہ پہاڑپور کی حدود کڑی نیازی آباد کے قریب اسسٹنٹ سب انسپکٹر شیر محمد خان المعروف شیرا نامعلوم افراد ...
10/03/2025

ڈیرہ اسماعیل خان:
تھانہ پہاڑپور کی حدود کڑی نیازی آباد کے قریب اسسٹنٹ سب انسپکٹر شیر محمد خان المعروف شیرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی جس کو فوراً طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیا گیا ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر شیر محمد خان المعروف شیرا کی حالت خطرے سے باہر ہیں۔

10/03/2025

میرے پیارے بھائی
میرا نام رضا اللہ ہے اور میں ڈیرہ اسماعیل خان سے ٹانک کوچ چلاتا ہوں ،کوچ نمبر 1745 ہے
سواری اور سامان لے جاتا ہوں
کل دوپہر 12 بجے ڈیرہ سے ٹانک روانہ ہوا ہوں جو کوچ کی چھت پر سامان رکھا ہوا تھا وہ گر گیا ھ جس میں کپڑوں کا ایک بڑا تھان (بنڈل) تھا
انکا مالک مجھ سے اب 65000 مانگتا ھ میں غریب اور مزدور بندہ ہوں
مہربانی کر کے اپنے نیوز چینل پر یہ خبر پھیلا دیں آپکا بہت مشکور ہوں
رابطہ نمبر
03030137264

Address

Dera Ismail Khan

DERAISMAILKHAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when احتساب نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share