BMC News

BMC News This page will publish national and international news and information

ممبر صوبائی اسمبلی سمعیہ عطا شہانی کا لیہ کے بارے میں تبصرے کے بعد عوامی رد عمل سامنے آگیا، اے آئی سے بنوایا گیا 8500 کا...
12/08/2026

ممبر صوبائی اسمبلی سمعیہ عطا شہانی کا لیہ کے بارے میں تبصرے کے بعد عوامی رد عمل سامنے آگیا، اے آئی سے بنوایا گیا 8500 کا نوٹ سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔

11/08/2026
مری میں 16 اگست تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی، مال روڈ پر صرف سیاح فیملیز کو داخلے کی اجازت ہو گی، نوٹیفیکیشن
11/08/2026

مری میں 16 اگست تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی، مال روڈ پر صرف سیاح فیملیز کو داخلے کی اجازت ہو گی، نوٹیفیکیشن

10/08/2026

لیہ میں 8500 روپے ایک بہت بڑی رقم ہے، وہاں بڑے شہروں کی نسبت چیزوں کے ریٹ بھی کم ہیں ہمارے ارد گرد موجود طبقہ مڈل کلاس ہے وہاں پر آسانی سے گزارہ ہو سکتا ہے۔ سمعیہ عطا شہانی

#8500

یہ جو سارے فلاسفر لکھ رہے ہیں نہ میرے خیال میں یہ 8500 والی کیٹگری میں آتے ہیں ممبر صوبائی اسمبلی سمعیہ عطاء شہانی کے خا...
10/08/2026

یہ جو سارے فلاسفر لکھ رہے ہیں نہ میرے خیال میں یہ 8500 والی کیٹگری میں آتے ہیں ممبر صوبائی اسمبلی سمعیہ عطاء شہانی کے خاوند امجد شہانی کا سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے صارفین کو جواب کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل

اللہ نور آسمانوں اور زمینوں کا اللہ اکبر
10/08/2026

اللہ نور آسمانوں اور زمینوں کا
اللہ اکبر

پنجاب حکومت نے کچی رسیدوں کے اجراء پر پابندی عائد کر دیتمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس، کافی شاپس، میرج ہالز پر ای آئی ایم ایس کا ...
10/08/2026

پنجاب حکومت نے کچی رسیدوں کے اجراء پر پابندی عائد کر دی

تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس، کافی شاپس، میرج ہالز پر ای آئی ایم ایس کا نفاذ لازم ہوگا

صارفین کو کاروبار کے نام، پتہ، رسید نمبر اور پی آر اے کیو آر کوڈ والی رسید جاری کرنا لازمی ہوگا

الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کے تحت رسید جاری نہ کرنے پر 4 سے 10 لاکھ تک جرمانہ ہوگا

قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والوں کا 1 ماہ تک کاروبار سیل ہوگا

صارفین کو کچن آرڈر سلپس، غیر ادا شدہ بل جیسی رسیدوں کے اجراء پر بھی پابندی ہو گی

Address

Faisalabad Road Chowk Azam BMC Medicare
Dera Ghazi Khan
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BMC News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to BMC News:

Shortcuts

Share

Category