Digital news dgkhan

Digital news dgkhan News and information

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے سری لنکا کے دورے کے دوران کرکٹ میدان سے ہٹ کر جنگلی حیات کی سیر کی جس کی ...
27/07/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے سری لنکا کے دورے کے دوران کرکٹ میدان سے ہٹ کر جنگلی حیات کی سیر کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

دھانی نے سفاری کے دوران لی گئی تصاویر اور لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کیے، جن میں سری لنکا کی قدرتی خوبصورتی، دلکش مناظر اور جنگلی حیات کی جھلک نمایاں نظر آئی۔

اپنی پرجوش شخصیت کے لیے مشہور فاسٹ بولر نے پُرسکون ماحول میں وقت گزارنے کے ساتھ ساتھ ایڈونچر سے بھی بھرپور لطف اٹھایا۔

مداحوں نے شاہنواز دھانی کی سفاری تصاویر کو خوب سراہا، جبکہ ان کے اس سفر نے قدرتی حسن سے محبت اور نئی جگہوں کی سیر کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا

جبلِ اُحد مدینہ منورہ کے شمال میں واقع تقریباً سات کلومیٹر طویل ایک تاریخی اور بابرکت پہاڑ ہے، جو اپنی جغرافیائی اہمیت ک...
17/07/2026

جبلِ اُحد مدینہ منورہ کے شمال میں واقع تقریباً سات کلومیٹر طویل ایک تاریخی اور بابرکت پہاڑ ہے، جو اپنی جغرافیائی اہمیت کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے لیے گہری مذہبی و جذباتی حیثیت رکھتا ہے۔
یہ وہی عظیم مقام ہے جہاں 3 ہجری میں اسلامی تاریخ کا مشہور 'غزوۂ اُحد' لڑا گیا اور اسی کے دامن میں حضور اکرم ﷺ کے چچا سید الشہداء حضرت حمزہؓ سمیت 70 جلیل القدر صحابہ کرام مدفون ہیں۔
یہ پہاڑ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ محبت کے ایک انوکھے رشتے کے لیے بھی جانا جاتا ہے، جس کے بارے میں آپ ﷺ نے خود فرمایا تھا کہ "اُحد وہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں"؛
یہی وجہ ہے کہ آج بھی دنیا بھر سے حج اور عمرہ کے لیے آنے والے لاکھوں مسلمان یہاں حاضری دے کر صحابہ کی قربانیوں اور اطاعتِ رسول ﷺ کے سبق کو تازہ کرتے ہیں۔

فورٹ منرو جولائی میں دسمبر کا ماحول بلاشبہ کوہ سلیمان پاکستان کے حسین مقامات میں سے ایک ہے مگر عدم توجہی کا شکار ہے۔ ゚  ...
16/07/2026

فورٹ منرو جولائی میں دسمبر کا ماحول
بلاشبہ کوہ سلیمان پاکستان کے حسین مقامات میں سے ایک ہے مگر عدم توجہی کا شکار ہے۔

15/07/2026

بے نظیر شادن لنڈ پمپ کے نزدیک گزرنے والا مینرکئئ جگہوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے دو جگہوں پہ کٹ ہونے کی وجہ سے پانی ٹیل تک زمینوں کو سیراب نہیں کر رہا بیلدار صاحب شاید سو رہے ہیں نیچے کے امیندار پانی کے لیے ترس رہے ہیں مقامی زمیندار نوٹس لینے کی اپیل کر رہے ہیں

15/07/2026

اپنے شہر ڈیرہ غازی خان کی ایک ایسی چیز بتائیں جس پر آپ کو فخر ہے

15/07/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
حکومت نے تیل کی قیمتیں یومیہ بنیاد پر طے کرنے پر بھی غور شروع کردیا۔

تلاشِ ورثہ گم شدہ بچہ جس کی عمر تقریبا کوئی دو ڈھائی سال کے قریب  ھے لغاری کالونی کے قریب ملا ہے جس بھائی کا ہو عثمان ائ...
15/07/2026

تلاشِ ورثہ
گم شدہ بچہ جس کی عمر تقریبا کوئی دو ڈھائی سال کے قریب ھے لغاری کالونی کے قریب ملا ہے جس بھائی کا ہو عثمان ائرن سٹور نزد سلطانیہ سپر سٹور لاری اڈا پر یہ بچہ موجود ہے رابطہ نمبر۔03359391122۔

(تلاش گمشدہ )یہ بچہ کل دوپہر سے لاپتہ ہے۔۔۔!!اظہار الحق ولد سمیع اللہ ملکانی (سکنہ شکور آباد کالونی نزد پل ڈاٹ ) عمر11سا...
15/07/2026

(تلاش گمشدہ )
یہ بچہ کل دوپہر سے لاپتہ ہے۔۔۔!!
اظہار الحق ولد سمیع اللہ ملکانی (سکنہ شکور آباد کالونی نزد پل ڈاٹ ) عمر11سال کل دن 2بجے کے قریب گھر سے باہر گیا ، ابھی تک واپس نہیں آیا ۔
اگر کوئی اسے دیکھے یا اس کے بارے معلومات ہو تو فوری درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے۔

03701401406

15/07/2026

ڈیرہ غازیخان شاہ سکندر روڈ بلوچ کالونی کی دو روز سے بجلی نہیں اہل علاقہ کا کہنا ہے ساری کالونی لغاری سرداروں کے ووٹرز ہیں مگر ہماری فریاد کوئی نہیں سن رہا

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital news dgkhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category