اُمید Hope

اُمید Hope Muhammad Mukhtiar Dasti

18/10/2024
28/09/2024

Mashallah ❤️

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
21/07/2024

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Eid Mubarak 💗
10/04/2024

Eid Mubarak 💗

07/04/2024

ایک زرعی ملک میں ہمارے کسانوں کو ہمیشہ سے ہی کیو نشانہ بنایا جاتا ہے آج میں آپ لوگوں کے سامنے ایک تلخ حقیقت رکھنے لگا ہوں وہ کسان جو پورے ملک کے لوگوں کے لیے ادھار لے لےکر خوراک تیار کرے جب وہی ادھار سود سمیت واپس کرنا ہو وہ اپنے بچوں کی خوراک کیسے پوری کرے جو اس سال گندم کے ایک ایکڑ پر جتنا خرچہ برداشت کیا وہ بھی اس سے نہیں نکال سکتے

19/01/2024

آخر 9 مئی ہی کیو یوم سیاہ اور بھی بہت سے ہیں 🙏🥺💔😔

13/01/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سنا ہے کہ الیکشن ھونے جارہے ہیں اور سردار صاحبان بھی در بدر کی ٹھوکریں کھانے لگے ہیں جناب آپ کے گوش گزار کروں میں تو ہم تو سیلاب ڈوب کر مر گئے تھے جناب آپ لوگ مختلف قبرستانوں میں جا کر ووٹ مانگے باقی سردار وہ جو سیلاب اور مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے تھے وہ ھمارے دل کے بہت زیادہ قریب ہیں
1عصمت ارشن دستی صاحب
2 ڈاکٹر ملک منیر عثمانی صاحب
3قاری غفار رونگھا صاحب
4 سید صفدر حسین شاہ صاحب
5ڈاکٹر غلام اکبر صاحب
اور بہت سے لوگ ہیں جو اصلی ہیرو اور سردار ھیں
NA 184
PP286&287
سچ جان کر جیو
محمد مختیار دستی

07/12/2023

سچ

Address

Chah Dhor Wala Mouza Shero Dasti P/o Kala Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
032

Telephone

+923486364356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اُمید Hope posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to اُمید Hope:

Share

Category