ڈیره غازیخان ٹائمز

ڈیره غازیخان ٹائمز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ڈیره غازیخان ٹائمز, Comedy Club, Dera Ghazi Khan.

09/08/2026

پاکستان اور ہمسایہ ملک کے مسائل مختلف ہیں عوام نہ حکمران ؟

09/08/2026

محبت کی اعلی مثال. گریٹ شبیر بھٹہ خاوند نے اپنی بیوی ، شینزا خاکوانی. کو 50% جگر گفٹ کیا کامیاب آپریشن کے بعد

08/08/2026

ڈی پی او رحیم یار خان سے انصاف کی اپیل میرے گھر کے ساتھ مبینہ طور پر منشیات فروشی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کا اڈا چلایا جا رہا ہے۔ منع کرنے پر مجھے دھمکیاں اور حملے کی کوشش کی گئی

Maryam Nawaz Sharif PML-N Punjab PML(N) Hamza Shahbaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab

ساہیوال کی اہم شاہراہوں پر روڈ لائنز اور ڈیوائیڈرز کی پینٹنگ، زیبرا کراسنگ کی بحالی اور بہتری کا عمل جاری، تاکہ سڑکیں مز...
08/08/2026

ساہیوال کی اہم شاہراہوں پر روڈ لائنز اور ڈیوائیڈرز کی پینٹنگ، زیبرا کراسنگ کی بحالی اور بہتری کا عمل جاری، تاکہ سڑکیں مزید خوبصورت، نمایاں اور محفوظ بنائی جا سکیں۔
محفوظ ساہیوال، خوبصورت ساہیوال!
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Sahiwal Local Government & Community Development Department, Punjab DGPR Punjab

سابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار پی ٹی آئی کے رحیم یار خان جلسے کے بعد پولیس آف گروپ کے ساتھ ایک یاد گار ...
08/08/2026

سابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار پی ٹی آئی کے رحیم یار خان جلسے کے بعد پولیس آف گروپ کے ساتھ ایک یاد گار تصویر ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے

08/08/2026

پنجاب میں نئے صوبے بننے جا رہے ہیں ساتھ میں بی ایم پی کو بھی ختم کیا جا رہا ہے 28 ترمیم میں بہت کچھ تبدیل کیا جا رہا ہے

’ایک ملک پر حملہ، سب پر حملہ تصور ہو گا‘: پاکستان، سعودی عرب اور ترکی نے ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے‘ پر دستخط کر دیے۔
07/08/2026

’ایک ملک پر حملہ، سب پر حملہ تصور ہو گا‘: پاکستان، سعودی عرب اور ترکی نے ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے‘ پر دستخط کر دیے۔

07/08/2026

تھانہ گدائ کے ساتھ سخی سرور روڈ مسلح افراد نے شہری سے موبائل فون و کیش چھین کر فرار

واپڈا کے اندر نیو جابز کا اعلان تفصیل پہلے کمنٹ میں
07/08/2026

واپڈا کے اندر نیو جابز کا اعلان تفصیل پہلے کمنٹ میں

میٹرک کے امتحان میں 1081 نمبر لینے والا بچہ رزلٹ سے ایک دن پہلے روڈ ایکسیڈنٹ میں ﷲ کے حضور پیش ہو گیا اللہ پاک معصوم کی ...
07/08/2026

میٹرک کے امتحان میں 1081 نمبر لینے والا بچہ رزلٹ سے ایک دن پہلے روڈ ایکسیڈنٹ میں ﷲ کے حضور پیش ہو گیا اللہ پاک معصوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈیره غازیخان ٹائمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category