Tehsil Beh Loti Qadir Abad

Tehsil Beh Loti Qadir Abad A matter of right

25/03/2026
رمضان المبارک کا چاند نظر اگیا ہے تمام تحصیل بیھ لوٹی قادرآ باد کے لوگوں کو مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہمیں اس ماہ مبارک میں ع...
18/02/2026

رمضان المبارک کا چاند نظر اگیا ہے تمام تحصیل بیھ لوٹی قادرآ باد کے لوگوں کو مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہمیں اس ماہ مبارک میں عبادات کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

لوٹی بھی میں یہ نظارہ دیکھا گیا۔ ذرائع کے مطابق حقیقت میں یہی منظر پیش آیا، مگر لوگوں کو تاحال معلوم نہیں کہ یہ کیا تھا۔...
08/02/2026

لوٹی بھی میں یہ نظارہ دیکھا گیا۔ ذرائع کے مطابق حقیقت میں یہی منظر پیش آیا، مگر لوگوں کو تاحال معلوم نہیں کہ یہ کیا تھا۔ آپ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

حکومت نے اعلان کیا:"ڈاکٹر موبائل کو ہاتھ نہیں لگا سکتے"عوام نے تالیاں بجائیں، خوشیاں منائیں 👏ہم نے واقعی موبائل کو ہاتھ ...
07/02/2026

حکومت نے اعلان کیا:
"ڈاکٹر موبائل کو ہاتھ نہیں لگا سکتے"
عوام نے تالیاں بجائیں، خوشیاں منائیں 👏
ہم نے واقعی موبائل کو ہاتھ لگانا چھوڑ دیا۔
اب مریض ایکس رے، سی ٹی اسکین موبائل میں تصویر بنا کر لاتے ہیں،
ہم ہاتھ نہیں لگاتے۔
وہ منت سماجت کرتے ہیں: "ڈاکٹر صاحب دیکھ لیں"
ہم کہتے ہیں: "جائیں فلم ایشو کروائیں"
ریڈیالوجی والے کہتے ہیں: "اتنی فلمز کہاں سے لائیں؟"
نتیجہ؟
👉 سرکاری ہسپتالوں میں مریض خوار ہو رہے ہیں۔
پھر حکومت نے فرمایا:
"باہر کی ادویات پر ڈاکٹروں کا کمیشن ختم، اب باہر کی دوائیں نہیں لکھی جائیں گی"
عوام نے پھر جشن منایا 🎉
"قصائی نما ڈاکٹر اب بے روزگار ہو جائیں گے!"
ہم نے واقعی باہر کی دوائیں لکھنا بند کر دیں۔
اب ہسپتال میں موجود ہے صرف:
💊 رائزک
💊 پیناڈال
بس۔
ہر مریض کو یہی دے کر گھر بھیج رہے ہیں۔
اب جو عوام ہزاروں روپے خرچ کر کے
"لاہور" کے کسی ٹرشری کیئر ہسپتال آتی ہے
اور واپس صرف رائزک اور پیناڈال لے کر جاتی ہے—
👉 ہمیں کیا فرق پڑتا ہے؟
رل تو عوام ہی رہی ہے۔
ان ڈور مریضوں کی وہ چھوٹی چھوٹی ضروری چیزیں
جو پہلے ہسپتال میں نہ ہونے پر
ہم باہر سے منگوا لیا کرتے تھے،
اب وہ بھی نہیں منگواتے۔
کیوں؟
کیونکہ پالیسی یہی ہے۔
مرتا ہے تو؟
👉 مریض ہی مرتا ہے۔
آخر میں،
حکومتی پالیسیوں پر خوش ہونے والی
بھولی عوام کے لیے بس ایک پیغام:
❗ اگر ڈاکٹر کی تذلیل دیکھ کر آپ کو خوشی ہوتی ہے
تو اپنی بھی خیر منائیں۔
یہ پالیسیاں ہم سے زیادہ
آپ کے لیے نقصان دہ ہیں — اور رہیں گی۔
سوچ لیجیے۔
کیونکہ جب نظام گرتا ہے،
تو نیچے صرف ڈاکٹر نہیں آتا…
مریض بھی آتا ہے۔

ایک فلسفی سے کسی نے پوچھاکہ آپ کیسی عورت سے شادی کرنا پسند کرینگے ۔۔فلسفی نے جواب دیا ۔۔میں نہیں چاہتا کہ وہ اتنی خوبصور...
05/02/2026

ایک فلسفی سے کسی نے پوچھا
کہ آپ کیسی
عورت سے شادی کرنا پسند کرینگے ۔۔
فلسفی نے جواب دیا ۔۔
میں نہیں چاہتا کہ وہ اتنی خوبصورت ہو
کہ میرے علاوہ اور لوگ بھی پسند کریں
نہ ہی اتنی بدصورت کہ میں بیزار ہوجاؤں
نہ اتنی لمبی ہو کہ میں ایڑی کے بل ہو کر بات کروں اور نہ ہی اتنی پست قد کہ جھکنا پڑے نہ اتنی موٹی کے دروازہ گھیر کر رکھے نہ ہی اتنی پتلی کے مجھے وہ محض ایک خیالی جسد لگے
نہ موم کیطرح سفید نہ بھوت کیطرح کالی
نہ اتنی جاہل کہ مجھے
سمجھ ہی نہ سکے اور نہ ہی
اتنا علم ہو کہ مجھ سے بحث ہی کرتی رہے ۔۔
خیر سے

مرحوم کنوارے مرگئے۔۔۔۔

05/02/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

آج شمبانی ہاؤس لوٹی بیھ میں ڈسٹرکٹ چیئرمن ڈیرہ بگٹی کھلی کچہری میں عوام کے مسائل سنتے ہوئےWadera Ghulam Nabi Bugti
27/01/2026

آج شمبانی ہاؤس لوٹی بیھ میں ڈسٹرکٹ چیئرمن ڈیرہ بگٹی کھلی کچہری میں عوام کے مسائل سنتے ہوئے

Wadera Ghulam Nabi Bugti

ہم میڈیکل اسٹور جاتے ہیں، پیناڈول یا پونسٹان کی ایک سٹرپ مانگتے ہیں، پچاس روپے پکڑاتے ہیں اور واپس لوٹ آتے ہیں۔ بس، بات ...
26/01/2026

ہم میڈیکل اسٹور جاتے ہیں، پیناڈول یا پونسٹان کی ایک سٹرپ مانگتے ہیں، پچاس روپے پکڑاتے ہیں اور واپس لوٹ آتے ہیں۔ بس، بات ختم

مگر اگلی بار جب آپ میڈیکل اسٹور جائیں تو ذرا دو تین منٹ ٹھہر جائیے۔ چاروں طرف نگاہ دوڑائیے۔ شیلفوں پر سجی ہزاروں دوائیں، ہر ایک کسی نہ کسی بیماری کی نمائندہ۔ دل سے سوال کیجیے کہ ساڑھے پانچ فٹ کا یہ انسان… اور اس کے لیے بنائی گئی یہ پوری دکان، بلکہ دکانیں نہیں، دنیا بھر کے اسپتال اور دوائیاں.... آخر کیوں؟

کتنی قسم اور نسل کی ہزاروں بیماریاں ہیں جن سے اللہ تعالیٰ نے ہمیں محفوظ رکھا ہوا ہے۔ ہمیں کبھی پیناڈول اور پونسٹان سے آگے سوچنے کی نوبت ہی نہیں آئی۔ نہ مہنگے ٹیسٹ، نہ لمبی دوائیاں، نہ اسپتالوں کے چکر۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں، یہ اللہ کی خاص رحمت، اس کا کرم اور اس کی بے پایاں حفاظت ہے۔

میں دعوے سے کہتا ہوں،
اگر آپ اس لمحے رک کر سوچ لیں، تو آپ کا دل خود بخود سجدۂ شکر میں جھک جائے گا۔ اور زبان سے بے اختیار نکلے
یا اللہ! تیرا شکر ہے… بے حساب شکر ہے۔ اللہ ہم سب کو تمام بیماریوں سے دور رکھے اور اللہ تعالیٰ تمام بیماروں کو شفا عطا فرمائیں۔ آمین

میر سرفراز بگٹی کا جلسہ – کوہ سلیمان ڈویژن رکنیمیر سرفراز بگٹی کوہ سلیمان ڈویژن میں ایک شاندار جلسہ کرنے جا رہے ہیں۔ یہ ...
26/01/2026

میر سرفراز بگٹی کا جلسہ – کوہ سلیمان ڈویژن رکنی
میر سرفراز بگٹی کوہ سلیمان ڈویژن میں ایک شاندار جلسہ کرنے جا رہے ہیں۔ یہ جلسہ 29 تاریخ کو منعقد ہوگا اور عوام کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے۔ جلسے میں میر سرفراز بگٹی خود خطاب کریں گے اور اپنے دل کی بات عوام کے سامنے رکھیں گے۔ اس موقع پر وہ بڑے بڑے اعلان کریں گے جو مختلف اضلاع کے لیے اہمیت رکھتے ہیں۔
جلسے میں میر سرفراز بگٹی عوام کے مسائل، ترقیاتی منصوبے اور مقامی ضروریات پر بھی بات کریں گے۔ وہ اپنے خطاب کے دوران ضلعی ترقی اور عوام کی بھلائی کے لیے عملی اقدامات کے وعدے کریں گے۔ جلسہ ایک پرجوش اور منظم انداز میں ہوگا، جہاں ہر شخص ان کے پیغام کو سن کر متاثر ہوگا۔
یہ جلسہ کوہ سلیمان ڈویژن کے لیے ایک یادگار لمحہ ثابت ہوگا۔ میر سرفراز بگٹی اپنے خطاب کے ذریعے عوام کو متحد کرنے اور مثبت تبدیلی کے لیے حوصلہ افزائی کریں گے۔ یہ موقع ہر شہری کے لیے اہم ہے کیونکہ یہاں سے مستقبل کے منصوبوں اور ترقی کی راہیں طے ہوں گی۔

یا اللہ پاک تیرا لاکھ شکر شمبانی قوم آپ لوگوں کو کمپنی کی کامیابی دل کی اتہاء گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو ❤️❤️بقول چیف ...
26/01/2026

یا اللہ پاک تیرا لاکھ شکر
شمبانی قوم آپ لوگوں کو کمپنی کی کامیابی دل کی اتہاء گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو ❤️❤️
بقول چیف آف شمبانی وڈیرہ غلام نبی بگٹی

Hunting Time
26/01/2026

Hunting Time

Address

Dera Bugti
Dera Bugti
ZAMEER

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Beh Loti Qadir Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category