Jawad Kalper bugti official

Jawad Kalper bugti official YOUTH WING PRESIDENT DISTRICT DERA BUGTI SUI GREEN PAKISTAN PARTY 🇳🇫

نوجوان لیڈر جواد بگٹی​ڈیرہ بگٹی کی آواز​مشن:​عوام کے بنیادی حقوق اور مسائل کی ترجمانی​نوجوانوں کو بااختیار بنانا اور علا...
10/08/2026

نوجوان لیڈر جواد بگٹی
​ڈیرہ بگٹی کی آواز
​مشن:
​عوام کے بنیادی حقوق اور مسائل کی ترجمانی
​نوجوانوں کو بااختیار بنانا اور علاقے کی ترقی
​ڈیرہ بگٹی اور سوئی کے لیے ایک روشن اور سرسبز مستقبل

پاکستانی عوام کے دل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ان کے حق، سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعا اور یکجہتی کا...
05/08/2026

پاکستانی عوام کے دل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ان کے حق، سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعا اور یکجہتی کا یہ جذبہ ہمیشہ قائم رہے گا۔
​اللہ تعالیٰ وادیِ کشمیر میں امن، سکون، اور ہر چہرے پر مسکراہٹ لائے۔ 🤲

30/07/2026

"حقوق کی پکار، جواد بگٹی کے ساتھ!"
اتحاد ہی ہماری اصل طاقت اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔

NOJAWAN LEADER ✌️
29/07/2026

NOJAWAN LEADER ✌️

20/07/2026

Nojawan leader jawad bugti

12/07/2026

"جو بھی ہماری پارٹی میں آنا چاہتا ہے، جو ہمارا ساتھ دینا چاہتا ہے، اس کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔"

میر ثناء اللہ بگٹی صاحب کو پارٹی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!
11/07/2026

میر ثناء اللہ بگٹی صاحب کو پارٹی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!

10/07/2026

انشاءاللہ، آپ کا جذبہ اور عزم برقرار رہے گا۔ اپنے لوگوں کی مخلصانہ خدمت ہی ایک سچے لیڈر کی پہچان ہے۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ کامیاب اور سرخرو کرے۔ آمین۔

09/07/2026

:
​عوام کا مخلص، مٹی کا سچا یار ہے،
جواد بگٹی کی سپورٹ میں اب پورا علاقہ تیار ہے!

07/07/2026

جواد بگٹی: سب کے لیے، سب کی فلاح کے لیے۔ ڈیرہ بگٹی اور سوئی کی ترقی ہمارا عزم ہے

Address

Kalper Colony Sui
Dera Bugti

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Kalper bugti official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category