31/12/2023
الحمدللہ نظامتِ حلقات دوردوفکر کی نظامت کے قیام کو دو سال مکمل ہو گے ھیں فیلڈ سے ہزارہا حلقات دوردوفکر سے کروڑوں درود سلام بارگاہ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں پیش کرنے پر منہاج کے جملہ فورمز کے ذمہ داران رفقا ؤ کارکنان کو مبارک بات پیش کرتا ہوں