Movment For Gaming Complex Jpj

  • Home
  • Movment For Gaming Complex Jpj

Movment For Gaming Complex Jpj ہم ہیں جماعت اسلامی یوتھ�

صفی اللہ معاذ صدر جے آئی یوتھ پی پی 32 اور راجہ وحیدالرحمن نے حافظ زبیر احمد صاحب کی زیر پرستی میں دولت نگر میں سپورٹس س...
24/03/2023

صفی اللہ معاذ صدر جے آئی یوتھ پی پی 32 اور راجہ وحیدالرحمن نے حافظ زبیر احمد صاحب کی زیر پرستی میں دولت نگر میں سپورٹس سٹیڈیم بنوانے کے لیے مہم کا آغاز کر دیا جس میں سیٹھ جنید مقصود صدر جے آئی یوتھ جلالپورجٹاں نے حصوصی شرکت کی اور محتلف گیمز کے کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے سپورٹس سٹیڈیم کی اشد ضرورت ہے اس کے لیے شہر بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی اشتہار پمفلیٹ شائع کئے جائیں گے اپنے مطالبات ڈی سی او صاحب کے سامنے پیش کریں گے اپنے بچوں کے مستقبل کو برباد ہونے نہیں دیں گے

15/03/2023

14/03/2023


سپورٹس سٹیڈیم  کے حوالے سے دولت نگر میں میٹنگ کا انعقاد
14/03/2023

سپورٹس سٹیڈیم کے حوالے سے دولت نگر میں میٹنگ کا انعقاد

14/03/2023
13/03/2023

ان ڈور گیم کمپلیکس کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد
Ji youth jpj

جے آئی یوتھ جلالپور جٹاں کے صدر سیٹھ جنید مقصود مؤمنٹ فار ان ڈور گیمز کمپلیکس کی مہم کے آغاز کے موقع پر جلالپور جٹاں شہر...
12/03/2023

جے آئی یوتھ جلالپور جٹاں کے صدر سیٹھ جنید مقصود مؤمنٹ فار ان ڈور گیمز کمپلیکس کی مہم کے آغاز کے موقع پر جلالپور جٹاں شہر سے ان ڈور گیمز کلب کے کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلالپور جٹاں کے ہزاروں نوجوان ان ڈور گیمز کمپلیکس نا ہونے کی وجہ سے ان ڈور گیمز سے محروم ہو گئے ہیں انشاللہ اس مہم کو کمپلیکس کی تعمیر ہونے تک جاری رکھیں گے اس کے لیے شہر بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی اشتہار پمفلیٹ شائع کئے جائیں گے اپنے مطالبات ڈی سی او صاحب کے سامنے پیش کریں گے اپنے بچوں کے مستقبل کو برباد ہونے نہی دیں گے

12/03/2023

نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے انڈور گیمز کمپلیکس کی اشد ضرورت ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Movment For Gaming Complex Jpj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share