H M Saif ur Rehman

H M Saif ur Rehman رضیت باللہ ربا وبالاسلام دینا و بمحمد نبیا ورسولا

02/07/2026

*صاحبِ قرآن کیلئے پانچ بشارتیں ہیں :*

- صحبت : "نیکو کار معزز فرشتوں کیساتھ" [متفق عليه]
- رفعت : "(جنت میں) تمہارا مقام وہ ہوگا جہاں تم آخری آیت تلاوت کرو گے۔" [الترمذي، أحمد]
- سب سے بہترین : "تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔" [البخاري]
- اللّٰہ کیطرف نسبت : "قرآن والے؛ اللہ کا اہل اور اس کے خاص بندے ہیں۔" [ابن ماجه، أحمد، النسائي]
- شفاعت : "قرآن اپنے صاحب کیلئے قیامت کے دن سفارشی بن کر آئیگا۔" [مسلم]

*اللّٰهم اجعلنا منهم*🤲🏻

30/06/2026

*سب سے زیادہ جنت اور جہنم میں داخل کرنے والی چیزیں*

رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا:
*"وہ کون سی چیز ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ جنت میں داخل کرتی ہے؟"*
آپ ﷺ نے فرمایا:
*" تقویٰ اختیار کرنا اور اچھے اخلاق۔"*
پھر آپ ﷺ سے پوچھا گیا:
*"اور وہ کون سی چیز ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ جہنم میں داخل کرتی ہے؟"*
آپ ﷺ نے فرمایا:
*"منہ (یعنی زبان) اور شرم گاہ۔"*

*[ترمذی، 2004]*

29/06/2026

مغرب نماز ریمائنڈر🌸

*غیر محرم سے فاصلہ کمزوری نہیں،*
*بلکہ اللہ کی اطاعت ہے۔*
دل چاہے یا نہ چاہے، جو انسان اللہ کی رضا کے لیے اپنی خواہشات کو قابو میں رکھتا ہے، اللّٰہ اس کے لیے بہتر فیصلے اور بہتر راستے لکھ دیتا ہے۔ حقیقی محبت وہی ہے جو انسان کو گناہ کی طرف نہیں بلکہ اپنے رب کے قریب لے جائے۔ حیا اور حدود کی حفاظت ہی ایمان کی خوبصورتی ہے۔ 🤍🌿

29/06/2026

قرآن وہ خط ہے جو اللّٰہ نے تمہارے نام لکھا ہے۔ اور ہر بار جب تم پڑھتے ہو، تو وہ تم سے خود بات کر رہا ہوتا ہے♥️

28/06/2026

*عظیم ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں بدلنے کا ہنر رکھتے ہیں
صبح بخیر 👍🌸

28/06/2026

جو اللّٰہ کو مقدم بنا کر زندگی گزارتا ہے اس کے ہر کام میں برکت آجاتی ہے♥️

*بعض نعمتیں خواہش سے نہیں بلکہ تقدیر سے ملتی ہیں جو اللہ نے آپ کے نصیب میں لکھ دیا وہ کوئی چھین نہیں سکتا اور جو نہیں لک...
27/06/2026

*بعض نعمتیں خواہش سے نہیں بلکہ تقدیر سے ملتی ہیں جو اللہ نے آپ کے نصیب میں لکھ دیا وہ کوئی چھین نہیں سکتا اور جو نہیں لکھا وہ لاکھ کوشش کے باوجود نہیں ملتا🤲*

27/06/2026

قرآن وہ کتاب ہے جس کا حرف حرف ہدایت اور آیت آیت رحمت ہے ♥️

27/06/2026

Address

Kandan Sian Daska District Sialkut Punjab
Daska
51010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H M Saif ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category