Daska City

Daska City Officials Page of Daska City.

17/04/2026

وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دیدی.

11/04/2026

پٹرول 12 روپے فی لیٹر اور
ڈیزل 135 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان۔

02/04/2026

پیٹرول کی نئی قیمت 458 اور ڈیزل کی 521 روپے فی لیٹر مقرر..

19/03/2026

پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا عید ہفتے والے دن ہوگی چیرمین رویت ہلال کمیٹی.

09/03/2026

پنجاب میں سکول، کالج اور یونیورسٹیاں ، 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گی امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گی

07/03/2026

Breaking news
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں رات گئے.
55 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا
پٹرول 267 سے 321 روپے لیٹر ہوگیا.

18/02/2026

‏پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا.کل پہلا روزہ ہوگا.

17/02/2026

رمضان کریم،
سعودیہ میں رمضان کا چاند نظر آ گیا.

10/01/2026

ڈسکہ بار انتخابات کے نتائج
چوہدری کاشف ہنجرا صدر، ملک فیضان اشرف تھہیم سیکرٹری بار منتخب

10/01/2026

سردی میں اضافے کی وجہ سے حکومت پنجاب کا چھٹیوں میں اضافے کا اعلان نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 19جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔

صدر پیپلز لائرز فورم سنٹرل پنجاب، راحیل کامران چیمہ کی پاکستان کی فرسٹ لیڈی محترمہ آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات — قانونی ا...
13/11/2025

صدر پیپلز لائرز فورم سنٹرل پنجاب، راحیل کامران چیمہ کی پاکستان کی فرسٹ لیڈی محترمہ آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات — قانونی اور سماجی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزلائرز فورم کا بلاول ہاؤس میں اجلاس۔  اجلاس می...
26/09/2025

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزلائرز فورم کا بلاول ہاؤس میں اجلاس۔
اجلاس میں پی ایل ایف سندھ کے صدر قاضی بشیر، وسطی پنجاب کے صدر راحیل کامران چیمہ، جنوبی پنجاب کے صدر شیخ غیاث، خیبرپختونخوا کے صدر گوہر رحمان اور بلوچستان کے صدر بہرام
خان شریک

Address

Daska

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daska City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share