05/07/2026
ملک قیوم نواز جائی ۔
1 ۔گھوڑوں کی ریسوں کے شوقین حضرات تقریباً اس نام سے واقف ہیں اس بندے پے اینڈ ہو گئ ہے شوق کی اور دلیری کی ۔ ملک قیوم کا گھوڑا الشوق گرمانی پرنس گھوڑے سے13 اپریل 2025 کو ہارا تھا آخری بار اس کے بعد کچھ معاملات ہوتے رہے ہم نے تو ویڈیو کی حد تک دیکھے ملک قیوم گرمانی برادری کے پاس گے ان کو کہا ایک بار پھر مقابلہ کر لو لیکن انہوں نے کہا گھوڑا اور لو الشوق سے ہم نی دوڑاتے اس کے بعد یہ اور گھوڑا لے آیا جو ابھی موجود ہے لیکن ان کی گرمانی برادری سے ریس نی بن سکی جو ان کی بڑی حسرت ہے اور عوام کی بھی حسرت ہے انشاللہ ریس بنے گی اس سیزن ،
2۔ گجرات میں گھوڑا ہے میکس گنک اللہ مالکوں کے نصیب کرے اچھا گھوڑا ہے اس سے ریس بننے لگی تو انہوں نے کہا کے ہمارے پاس گجرات آ کر ہم سے گھوڑا بھگا لے ملک قیوم جائی ہم تیار ہیں اس کے بعد جائی برادری گجرات گئ اور وہاں سے چیمپئن بن کر واپس آئی یہ بہت بڑی جیت تھی جائی برادری کی
3۔ اب فلحال بات چل رہی ہے حاجی امیر ویل کے گھوڑے کی تو جب بات آئی ملک قیوم جائی کے گھوڑے میرے شوق سے ریس کی تو ملک قیوم جائی کا بیان یہ تھا کے میں گھوڑا دوڑانے کیلئے تیار ہوں آج دوڑاو ، 2 مہینے بعد دوڑاو ، جس گراؤنڈ پر دوڑ رکھو میں تیار ہوں ، جتنے فرلانگ کی ریس رکھو میں تیار ہوں یہ ہوتا ہے بڑا پن اور شوق ،
اللہ پاک ملک قیوم نواز جائی اور اس کے بیٹوں کا شوق سلامت رکھے ، آل جائی برادری کو اللہ پاک عزتاں دے
وقاص گنڈہ پور ،0308045009 صرف واٹسپ رابطہ