Zubair Hassan

Zubair Hassan Personal blog

20/11/2023

*انڈیا اور آسڑریلیا کے درمیان 5 میچز کی ٹی20 سیریز کا آغاز 23 نومبر بروز جمعرات کو ہونے جارہا ہے اور اس سیریز میں انڈین ٹیم کی کپتانی سوریا کمار یادو کرینگے*

*💥 2nd Semi Final🏏**Australia 🆚 South Africa*🏏🇿🇦🇦🇺🔰
12/11/2023

*💥 2nd Semi Final🏏*
*Australia 🆚 South Africa*

🏏🇿🇦🇦🇺🔰

*انگلینڈ سے بھی شکست، پاکستان کا ورلڈکپ میں ناکامی کیساتھ اختتام*آئی سی سی ورلڈکپ کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے بھی پاکست...
11/11/2023

*انگلینڈ سے بھی شکست، پاکستان کا ورلڈکپ میں ناکامی کیساتھ اختتام*
آئی سی سی ورلڈکپ کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے بھی پاکستان کو شکست دے دی۔ قومی ٹیم کی ورلڈکپ مہم ناکامی کیساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کےلیے 338 رنز کا ہدف جس کے تعاقب میں قومی ٹیم 244 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔اوپنر عبداللّٰہ شفیق دوسری ہی گیند پر صفر پر آؤٹ ہوئے۔ فخر زمان صرف ایک رن کے مہمان ٹھہرے۔
کپتان بابر اعظم 38، محمد رضوان 36 اور سعود شکیل 29 رنز بنا کر پویلین لوٹے جبکہ افتخار احمد صرف 3 رنز بناسکے۔پاکستان کی ساتویں وکٹ شاداب خان کی صورت میں 150 رنز پر گری۔ شاداب کو عادل رشید نے 4 پر بولڈ کیا۔پاکستان کی آٹھویں وکٹ 186 رنز پر گری جب سلمان علی آغا 37ویں اوور میں 51 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ نویں وکٹ شاہین آفریدی کی صورت میں گری وہ 25 رنز بنا کر ایٹکنسن کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے۔آخری وکٹ پر حارث رؤف اور محمد وسیم جونیئر 53 رنز کی پارٹنرشپ بنائی۔ وسیم نے 16 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، حارث 35 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جس کے ساتھ ہی پاکستان کو اس میچ میں 93 رنز سے شکست ہوئی۔انگلینڈ کی جانب سے ڈیوڈ ولے نے 3 جبکہ معین علی، عادل رشید اور گس ایٹکنسن نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ آخری وکٹ کرس ووکس نے لی۔کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔انگلینڈ کی جانب سے ڈیوڈ ملان اور جونی بیرسٹو نے اننگز کا آغاز کیا اور جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کا اسکور 13.3 اوورز میں 82 رنز تک پہنچایا جس کے بعد انگلینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی۔
افتخار احمد نے پاکستان کے لیے پہلی وکٹ حاصل کی، ڈیوڈ ملان 31 رنز بنا کر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔
انگلینڈ کی دوسری وکٹ 18.2 اوورز میں 108 رنز پر گری جب حارث رؤف کی گیند پر جونی بیرسٹو 59 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔
تیسری وکٹ پر بین اسٹوکس اور جو روٹ کے درمیان 132 رنز کی پارٹنرشپ نے انگلینڈ کو بڑے ٹوٹل کی جانب گامزن کردیا۔انگلینڈ کو تیسرا نقصان بین اسٹوکس کی صورت میں اٹھانا پڑا جب 84 رنز بنانے والے اسٹوکس کو 240 کے مجموعے پر شاہین آفریدی نے 41ویں اوور کی پہلی گیند پر بولڈ کردیا۔اس کے بعد پاکستانی بولرز نے وکٹیں لینے کا سلسلہ تو شروع کیا، تاہم دوسری جانب اپنی وکٹوں گنوانے سے قبل انگلش بیٹرز رنز بھی بٹورتے رہے۔ہیری بروک نے 30، جوز بٹلر نے 27، ڈیوڈ ولے 15، معین علی 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ کرس ووکس 4 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے۔انگلینڈ کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 337 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے تین وکٹیں لیں جبکہ محمد وسیم اور شاہین آفریدی نے 2، 2 اور افتخار احمد نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

11/11/2023

*PAKISTAN QUALIFICATION SCENARIO 😂🚨*

*If England score 50, chase in 2 overs*

*If England score 100, chase in 2.5 overs*

*If England score 200, chase in 4.3 overs*

*If England score 300, chase in 6.1 overs*

_

11/11/2023
_*🚨رن ریٹ پر ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا افسوس رہے گا: فخر زمان😔*__
11/11/2023

_*🚨رن ریٹ پر ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا افسوس رہے گا: فخر زمان😔*_

_

*BREAKING: ICC SUSPENDS SRI LANKAN CRICKET BOARD MEMBERSHIP....!!!!**Sri Lanka won't be able to take part in any ICC eve...
11/11/2023

*BREAKING: ICC SUSPENDS SRI LANKAN CRICKET BOARD MEMBERSHIP....!!!!*

*Sri Lanka won't be able to take part in any ICC events until ICC uplifts the ban.*

*آئی سی سی بورڈ نے سری لنکا کرکٹ کو معطل کر دیا۔**انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ نے سری لنکا کرکٹ کی آئی سی سی کی...
11/11/2023

*آئی سی سی بورڈ نے سری لنکا کرکٹ کو معطل کر دیا۔*

*انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ نے سری لنکا کرکٹ کی آئی سی سی کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی ہے۔*

*آئی سی سی بورڈ نے آج میٹنگ کی اور اس بات کا تعین کیا کہ سری لنکا کرکٹ بطور ممبر اپنی ذمہ داریوں کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، خاص طور پر اپنے معاملات کو خود مختار طریقے سے چلانے اور اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ گورننس، ریگولیشن اور/یا انتظامیہ میں کوئی حکومتی مداخلت نہ ہو۔ کرکٹ میںسری لنکا.*

*معطلی کی شرائط کا فیصلہ آئی سی سی بورڈ مناسب وقت پر کرے گا۔*

*🚨 Just in: Sri Lanka Cricket has been suspended by the ICC board with immediate effect.**ESPNcricinfo has learned the d...
11/11/2023

*🚨 Just in: Sri Lanka Cricket has been suspended by the ICC board with immediate effect.*

*ESPNcricinfo has learned the decision was taken in response to what it believed was extensive government interference in SLC administration, which resulted in the board being dissolved.*

💥Here’s how *Pakistan* 🇵🇰 can reach *World Cup semi-finals* 🏏
08/11/2023

💥Here’s how *Pakistan* 🇵🇰 can reach *World Cup semi-finals* 🏏

*Shubman Gill becomes the new No.1 batter in ODI rankings.*-Virat Kohli moves to the No.4 position.
08/11/2023

*Shubman Gill becomes the new No.1 batter in ODI rankings.*

-Virat Kohli moves to the No.4 position.

08/11/2023

قومی کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر کا اعلان کردیا گیا
پی سی بی نے توصیف احمد کو چیف سلیکٹر تعینات کردیا
انضمام الحق کی جانب سے استعفیٰ دیئے جانے کے بعد سے چیف سلیکٹر کا عہدہ خالی تھا

Address

Darya Khan
1234567887654321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category