Mera Bkakkar

Mera Bkakkar This page is about Bhakkar. If u out of city„ u can also like this page. This is about information

08/10/2020
آم کی گھٹلی ...جدید تحقیق کے مطابق لوگ آم کھا کر عموما گھٹلی کو بیکار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں ۔۔۔ اسے فورا نہیں پھینکا چا...
29/05/2020

آم کی گھٹلی ...

جدید تحقیق کے مطابق لوگ آم کھا کر عموما گھٹلی کو بیکار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں ۔۔۔ اسے فورا نہیں پھینکا چاہیے ۔۔۔
بلکہ گھٹلیوں کو ایک جگہ جمع کرکے انہیں اچھی طرح دھو کر ایک برتن میں رکھیں اور دو چمچ چینی اور آدھا چمچ نمک اس گھٹلی پر لگائیں اور اچھی طرح لیپ کریں ۔۔ پانچ منٹ تک لیپ کرنے کے بعد اس برتن کو دھوپ میں کم از کم دو سے تین گھنٹے کیلئے رکھ دیں ۔۔۔
دو سے تین گھنٹے کے بعد اس گھٹلی پر خالص زیتون کا تیل اور لیموں کے رس لگائیں ۔۔
خیال رہے خالص زیتون کا تیل ہی ھو ۔۔ اگر خالص میسر نہیں تو گھی بھی لگایا جا سکتا ہے ۔۔
جب اچھی طرح تیل اور لیموں کا رس لگا لیں تو اسے آدھے گھنٹے کیلئے ڈھانپ دیں ۔۔۔
ڈھاپنے میں اس بات کا اہتمام کیا جائے کہ کہیں سے بھی ہوا برتن کے اندر نا جائے ۔۔۔
ٹھیک آدھے گھنٹے کے بعد اس ڈھانپے ہوئے برتن کو کھولیں اور اس میں سے گھٹلیاں نکال کر اب چاہیں تو بیشک کچرے میں پھینک دیں ۔۔
کیونکہ اس کا کوئی فائدہ نہیں ۔

22/05/2020

.

Address

Darya Khan
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Bkakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share