16/09/2024
تمام عالمِ انسانیت کو حضور نبی اکرم ﷺ کی ولادت باسعادت بہت مبارک ہو
وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ(القرآن)
اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا
صلی اللّٰہ علیہِ وآلٰہ وسلّم❤