Beauty Of Kohiwal

Beauty Of Kohiwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beauty Of Kohiwal, Arts and entertainment, darra adam khel, Darra.

15/09/2020
04/08/2020

ستـــاله کـــبله اوس پــــه چـــابـــاندی یــــقین نـــه کـــوم "

ستــــاله خاطـــره مـــی پـــه هرســـړی بـــاورکـــړی وو "

د کلی موسم
25/07/2020

د کلی موسم

اسرائیلی وزیر دفاع کےبیٹے کے ساتھ موجیں مارنے والی ملالہ یوسفزئی جو مستقبل میں پاکستانی قوم کی۔قیادت کرئے گی۔
19/07/2020

اسرائیلی وزیر دفاع کےبیٹے کے ساتھ موجیں مارنے والی ملالہ یوسفزئی
جو مستقبل میں پاکستانی قوم کی۔قیادت کرئے گی۔

16/07/2020

‏⁧‫ #درود‬⁩
‏د هر دردوغم دوا محمدﷺ
‏د تمام جهان رڼا محمدﷺ
‏دجمعې مبارکه شپه ده جي
‏یو کروړ درود په تا محمدﷺ
‏🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ 🌹وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ🌹 کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ 🌹وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ 🌹اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

دا تہ گورہ
09/07/2020

دا تہ گورہ

درہ آدم خیل گاوں مزیدخیل ملک اکبر خان کے ھجرے میں 38 سال کے آم کا درخت بھی آم کے پھلوں  سے بھرا ھے. یادرے درہ آدم خیل می...
07/07/2020

درہ آدم خیل گاوں مزیدخیل ملک اکبر خان کے ھجرے میں 38 سال کے آم کا درخت بھی آم کے پھلوں سے بھرا ھے. یادرے درہ آدم خیل میں اسطرح آم کا درخت بلکل نایاب اور انتہائی کم ھے..
بیوٹی آف کو ہی وال

04/07/2020

درہ آدم خیل میں ہلکا ہلکا بارش شروع
موسم خوشگوار

یخہ چینہ یخ تنگے شانگلہ
02/07/2020

یخہ چینہ یخ تنگے شانگلہ

02/07/2020

پب جی خو لاڑ
انشاءاللہ
اوس د ٹک ٹاک نمبر دا
انتظار کوو

سپوگمے تندر نیولے دا
02/07/2020

سپوگمے تندر نیولے دا

02/07/2020

2020 جہاز حادثہ
2016 جہاز حادثہ
2015 جہاز حادثہ
2012 جہاز حادثہ
2010 جہاز حادثہ
2010 جہاز حادثہ
2010 جہاز حادثہ
2006 جہاز حادثہ
2003 جہاز حادثہ
2003 جہاز حادثہ
یہ حادثے دنیا کی باقی ائیر لائنز کی نسبت بہت زیادہ ہیں اور ان کی ایک بڑی وجہ پائیلٹس اور باقی عملے کی تکنیکی قابلیت کا نہ ہونا ہے ِ ماضی کی حکومتں یہ چھپاتی رہیں اور ہزاروں ماوں کے بچے ان حادثوں کا شکار ہوے ِ اس حکومت میں بھی ایک حادثہ ہوا لیکن اس حکومت نے اس کو چھپایا نہیں رپورٹ کو پبلک کر دیا جس کی وجہ سے پی آئی اے کی یورپ کی پروازیں عارضی طور پر منسوخ ہو گئی ہیں ِ لیکن میں حیران ہوں ان لوگوں کی گراوٹ پر جو یہ کہ رہے ہیں کہ اس حکومت نے کیوں نہیں چھپایا ِ

ایک منٹ کے لئے زرا سوچیں کہ چھ ماہ بعد آپ یا آپ کے بچے ایسے ہی کسی جہاز میں سفر کر رہے ہیں اور اس جہاز کو جعلی پائیلٹس کی وجہ سے حادثہ پیش آ جاتا ہے تو آپ کی کیا حالت ہو گئی ِ آپ کے خاندان پر کیا گزر رہی ہو گی ان حادثوں میں اکثر مسافروں کی ہڈیاں تک جل جاتی ہیں یہی حالت آج ان لوگوں کی ہے جنہوں نے اپنے پیارے ان حادثوں میں کھوئے ہیں ِ

خدارا سیاسی مخالفت میں وہ مت کریں جو انسانیت کو زیب نہیں دیتا ِ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے جو غلطیاں ہم نے کیں ان کے سدھارنے کا وقت ہے ِ ایسے جعلی پائیلٹس
کو نکالنے میں حکومت کا ساتھ دیں ِ

سیاست اور چیزوں پر کر لیں گے ِ

Address

Darra Adam Khel
Darra
1313

Telephone

+92 332 9277619

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Of Kohiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share