07/07/2021
*ایک وقت تھا جب درسگاہیں بو علی سینا، جابر بن حیان، امام غزالی جیسے عالم پیدا کیا کرتی تھیں..... پر آج درسگاہیں کنجر ، طوائفیں، آزاد خیال ،پادر پدر آزاد، نشئی اور حد درجے کے بے غیرت پیدا کر رہی ہے جی ہاں یہ ہے یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب جہاں پڑھائی کے لیے آنے والے جاہلوں کا یہی کام رہ گیا ہے کہ رقص کرو نشا کرو ہر وہ کام کرو جس سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو*
پر مجال ہے کہ عوام کو شعور اور سماجی برائیوں کی روک تھام کے لیے یہ کچھ کریں...
ایسے ہی ہمارے حکام ہیں جو انہیں دیکھ آنکھیں سیکتے ہیں ناکہ انکے خلاف کر سکیں....؟
*🤺🌹وطــــــــن یــــا کــــفــــن🌹🤺*