Dalowali Sialkot

Dalowali Sialkot Dalowali Sialkot Dalowali (Daloo Wali)was named after Dalah Singh(Baba Daloo), the first occupant of the village.

سیالکوٹ ڈالو والی کے رہائشی فارس مسیح کو باجڑا گڑھی نزد ہیسکول پٹرول پمپ کے پاس اے وائی ایم 226 نمبری گاڑی نے کچل دیا فا...
06/04/2026

سیالکوٹ ڈالو والی کے رہائشی فارس مسیح کو باجڑا گڑھی نزد ہیسکول پٹرول پمپ کے پاس
اے وائی ایم 226 نمبری گاڑی نے کچل دیا
فارس جاں بحق
کار سوار فرار مقدمہ درج

سیالکوٹ پسرور روڑ لکھن پور کے قریب حادثہ کار بس سے ٹکرا گئی ۔ پانچ نوجوان جان بحق ۔ افسوسناک حادثہ میں چوہدری اعجاز ولان...
24/03/2026

سیالکوٹ پسرور روڑ لکھن پور کے قریب حادثہ
کار بس سے ٹکرا گئی ۔ پانچ نوجوان جان بحق ۔ افسوسناک حادثہ میں چوہدری اعجاز ولانہ کے دو بیٹے بھی جاں بحق ہو گئے

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کے نام
14سالہ آیان ولد اعجاز احمد ولانے گاؤں
17سالہ محمحد امیر ولد مرتضی
15سالہ روہان ولد وقاص طارق عمر شتاب گڑھ
18 سالہ عبدالرحمن ولد اعجاز ولانے گاؤں
18سالہ ہارون ولد اعجاز پراگ پور

07/03/2026

سیالکوٹ: آرامکو پٹرول پمپ پر بوتل میں پٹرول نا دینے پر جھگڑا۔ ایک پمپ ملازم جانبحق اور ایک زخمی۔
فائرنگ کرنے والے دونوں سگے بھائی ۔

09/02/2026

رضوان کریانہ سٹور جس نے رکھا تھا ان کے بھائی عمران کی ٹینکی.
Share plz..... 🫡🤭

06/02/2026

پاکستان کے شہر لاہور میں بسنت منائی جا رہی ہے۔
آس پاس کےافغانستان کے شہر جیسے کے سیالکوٹ، ڈسکہ میں رہنے والوں پر سخت پابندی ہے۔
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
✌️
دو قومی نظریہ 🤣🖐

03/02/2026

ڈالووالی کے علاقہ پتیسر سے افسوسناک خبر۔

01/02/2026

پمپ معافیا کی بدمعاشی۔
سیالکوٹ کے ریلوے روڈ پر واقع ایک پٹرول پمپ پر شہری کے ساتھ مبینہ فراڈ بے نقاب ہونے پر پٹرول پمپ کے ملازمین نے شہری پر تشدد کیا، ملازمین نے شہری کو دبوچ کر زمین پر گرایا اور بہیمانہ تشدد شروع کر دیا، عینی شاہدین کے مطابق منیجر کے اکسانے پر شہری کو گھسیٹ کر پرائیویٹ کمرے میں لے جا کر مزید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، شہری پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ڈی ایس پی سٹی سرکل نے واقعے کا نوٹس لیا، ایس ایچ او کوتوالی انسپکٹر الطاف اسحاق نے مقدمہ درج کر کے چار ملزمان کو حراست میں لے لیا جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں

Caltex Pump Railway Road Sialkot.

سنی دیول نے لاہور، فیصل آباد، ملتان اور میانوالی پر قبضہ کرلیا ہے صرف راولپنڈی اور اسلام آباد رہ گئے پھر پنجاب مکمل طور ...
26/01/2026

سنی دیول نے لاہور، فیصل آباد، ملتان اور میانوالی پر قبضہ کرلیا ہے صرف راولپنڈی اور اسلام آباد رہ گئے پھر پنجاب مکمل طور پر سنی دیول کے قبضے میں ہو جائے گا۔ میں اپنے پنجابی دوستوں سے صرف اتنا کہوں گا کہ وہ جلد از جلد خیبر پختونخوا پہنچ جائیں کیونکہ اگر سنی دیول کے ہاتھ آگئے تو خیر نہیں ہے 🤣🤣🤣.

انتہائی افسوسناک خبر سیالکوٹ ڈسکہ روڈ پر اطلاعات کے مطابق کار کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر بچوں سمیت 5 افراد جانبحق۔ 😭😭😭Ye tro...
25/01/2026

انتہائی افسوسناک خبر سیالکوٹ ڈسکہ روڈ پر اطلاعات کے مطابق کار کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر بچوں سمیت 5 افراد جانبحق۔ 😭😭😭
Ye trolley wale chlti phirti mout hain, limit se 4 gunah load hota hai aur back light tou inki hoti he nhi, upar se 10 ki speed main fast lane main ja rehy hoty hain.

ڈسکہ سیالکوٹ روڈ، آڈا سٹاپ پر دھند کے باعث خوف ناک حادثہمسافر بس اور سریے سے لوڈ ٹرک کے درمیان خوفناک تصادمابتدائی اطلاع...
17/01/2026

ڈسکہ سیالکوٹ روڈ، آڈا سٹاپ پر دھند کے باعث خوف ناک حادثہ
مسافر بس اور سریے سے لوڈ ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم

ابتدائی اطلاعات کے مطابق تین افراد جانبحق جبکہ متعدد زخمی

ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

16/01/2026

😏کیا ھوگا اس ملک کا۔۔۔ پھر کہتے ہیں وزیراعظم ٹھیک نہیں

15/01/2026

ڈالووالی میں آج ایک اور بچے کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا۔
پچھلے چند روز میں یہ دوسرا واقعہ ہو چکا ہے۔

Address

Jammu Road
Daluwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dalowali Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Dalowali Sialkot:

Share