RahiTv

RahiTv love

‏حضورپاکﷺنےفرمایا:"میری امت کے تمام لوگوں کے گناہ اللّه تعالیٰ بخش دیں گے سوائے ان لوگوں کے جو گناہ کر کے لوگوں کو فخر س...
01/07/2019

‏حضورپاکﷺنےفرمایا:

"میری امت کے تمام لوگوں کے گناہ اللّه تعالیٰ بخش دیں گے سوائے ان لوگوں کے جو گناہ کر کے لوگوں کو فخر سے بتائیں گے کہ ہم نے یہ گناہ کیا"
(بخاری:6069)

19/06/2019

نہ گلے رہے، نہ گماں رہے،نہ گزارشیں رہیں نہ گفتگو۔۔☻
نہ ہم رہے ،نہ اپ رہے،نہ فرمائشیں رہیں،نہ جستجو۔۔🔥

"اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف کر دے." -آمین ثم آمین 🌼💕
08/06/2019

"اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف کر دے."

-آمین ثم آمین 🌼💕

08/06/2019

ميرا ڪپڙا ڏسي منهن نه ڦير،
ميرا من ڏسي جدا ٿيڻ جي ڪوشش ڪر.
حق موجود.

اللّه کو راضی کرنے کی تڑپ پیدا ہوگئی تو جسم سے روح نکلتے وقت درد کی شدت سے تڑپنا نہیں پڑے گا؛💯🍃جمعہ مبارک🧡
07/06/2019

اللّه کو راضی کرنے کی تڑپ پیدا ہوگئی تو جسم سے روح نکلتے وقت درد کی شدت سے تڑپنا نہیں پڑے گا؛💯🍃

جمعہ مبارک🧡

جب کوئی بھی تُمہارا ساتھ نہیں دیتا ، تب ربﷻ تُمہارا ساتھ دیتا ہے اور اُس سے بہترین کوئی ساتھی نہیں! 🍃♥اللہﷻ 💞
06/06/2019

جب کوئی بھی تُمہارا ساتھ نہیں دیتا ، تب ربﷻ تُمہارا ساتھ دیتا ہے اور اُس سے بہترین کوئی ساتھی نہیں! 🍃♥
اللہﷻ 💞

06/06/2019

اپنی سانسیں اپنی آہیں اپ پہ __ وار بیٹھے ھیں ☻
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں 💞

Address

Dadu
Dadu
7600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RahiTv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share