Mayo Garden 786

Mayo Garden 786 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mayo Garden 786, Comedy Club, Chunian.

دل کو سکون ملتا ہے نامِ محمد ﷺ سے  یہ لب جو ذکر کریں، وہ لمحہ مقدر
29/03/2026

دل کو سکون ملتا ہے نامِ محمد ﷺ سے
یہ لب جو ذکر کریں، وہ لمحہ مقدر

23/03/2026

Ikram's speech || Ikram Bhai ki taqreer || (Jamia al hasnain) Fatima Masjid

27/02/2026

Eik bar phir Ramzan a giya || Ramzan Mubarak || 2026 ❣️❣️❣️

27/02/2026

New vlog Muhammad Ahsan and Muhammad Hasnain 13/02/2026...........

27/02/2026

Mewati vlog 🌃 Mohsin Bhai vlogs ||

06/02/2026

2026 ka pehla Vlog

22/12/2025

الحمدللہ ❤️
آج کی تحریر شادی شدہ عبدالغیاث کے نام❣️
آج کی شادی کی دعوت جو کہ مصداق ہے اس جملےکی
“ایک بھائی کہنے لگے کہ شادی خوشی کا موقع ہے، مگر اپنی خوشی سے بڑھ کر اللہ پاک کی خوشی کو مقدم رکھنا چاہیے۔”
— بقول مفتی حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔۔۔
❣️✨گزشتہ شب ہمارے نہایت پیارے بھائی عبدالغیاث کی پُرخلوص دعوتِ ولیمہ میں شرکت کا موقع ملا۔ ماشاءاللہ، بہت ہی خوبصورت اور یادگار محفل تھی۔ سب سے اچھی بات یہ لگی کہ اس خوشیوں بھرے موقع پر بھی انہوں نے دینِ اسلام کی تعلیمات کو مقدم رکھا، جو یقیناً قابلِ تحسین ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے بھائی عبدالغیاث کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ پاک آپ کی اگلی منازل کو مطلب شادی کے بعد کے تمام مراحل کو آسانیوں، محبت اور برکتوں سے بھر دے🥰
تمام پیارے دوستوں اور عزیزوں کا بھی دل سے شکریہ جنہوں نے اپنی شرکت سے اس محفل کو چار چاند لگا دیے۔ یہ وہ خوبصورت لمحات تھے جو ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔✨❣️

19/12/2025

28/11/2025

Mewati or Urdu Vlog || Funny Video ||

Address

Chunian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mayo Garden 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category