03/03/2022
*🌹باڈی بلڈرز 🌹*
نسخہ نمبر۔۔38
یعنی جسم بنانے والوں کے لیئے خاص تحفہ حاضر خدمت ھے۔۔۔
وہ حضرات جنکاجسم دبلاپتلاھےوہ استعمال کریں اوردعاٶں میں یادرکھیں۔
نسخہ نسخہ نسخہ ...
اسگند ناگوری سو گرام
بادام سو گرام
پستہ سو گرام
قسط شیریں سو گرام
برہمی بوٹی سو گرام
ستاور پچاس گرام
السی پچاس گرام
اناردانہ پچاس گرام
سونٹھ پچاس گرام
زیرہ سفید پچاس گرام
کالی مرچ پچاس گرام
کوزی مصری پانچ سو گرام
مزاج .... تر گرم
تمام اجزا کو صاف کر کے سفوف بنا لیں بس تیار ہے ..
صبح شام ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ لے ..
فوائد ..... جم لگانے والے حضرات کے لیئے یہ بہت ہی اعلی دوا ہے اور بے ضرر ہے کوئی نقصان نہیں اس کا یہ دوا اعصابی کمزوری , دماغی کمزوری , نظر کی کمزوری اور جسم کے تمام پٹھوں کو طاقت دیتی ہے اور اس کے مسلسل استعمال سے سوکھے سرے انسان موٹا تازہ ہو جاتا ہے ..خشک گرم اور گرم خشک مزاج والوں کے لیئے زبردست رزلٹ کی حامل ہے
جریان اح**ام میں بہی مفید ہے
عورتوں کے لیئے اس کے فوائد...
گرم مزاج کی وجہ سے ہونے والا لیکوریا کا خاتمہ ہو جاتا ہے سوکھی سری خواتین۔ موٹی تازی ہو جاتی ہیں سر چکرانا کمزوری جسمانی کمزور ختم ہو جاتی ہے اور جن عورتوں کو دودھ کی کمی ہو دودھ نہ اترتا ہو دودھ اترنے شروع ہو جاتا ہے زبردست ٹانک ہے۔۔
پارسل سہولت آل پاکستان اورزمہ داری کےساتھ موجودھے۔۔
Duaa me yad rakhna