Say Something

Say Something تم حقیقت نہیں حسرت ہو
جو ملے خواب میں وہ حقیقت ہو

22/11/2024

لوگ کہتے ہیں کہ کوئی چھوڑ کر جائے!
تو کوئی مر نہیں جاتا:
انہیں بتاؤ!
" اَلْفِراقُ اَشدُّ مِنَ الْموْت "
ترجمہ(جدائی موت سے زیادہ سخت ہے)

22/11/2024

کبھی کبھی انسان کو اپنے اچھے ہونے پر افسوس ہوتا ہے۔

21/11/2024

میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا

جون ایلیا

19/11/2024

اپنی تباہیوں کا کسی سے گلہ نہیں
یہ واردات صرف میرا واقعہ نہیں

اس شہر کے ہجوم میں گم ہو گئے ھے لوگ
آواز دے رہی ہوں کوئی بولتا نہیں

ہم نے فراقِ یار میں گھڑیاں گزار دی
اس مرحلے کے بعد کوئی مرحلہ نہیں

یہ آپکا ھے حکم تو اچھا ہوں ہی سہی
ترکِ تعلقات میرا مدعا نہیں

یوں کھوگئی ہوں رنج و الم کے غبار میں
منزل تو سامنے ہیں مگر راستہ نہیں
برکھا رانی »

19/11/2024

تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو
جو ملے خواب میں وہ دولت ہو

تم ہو خوشبو کہ خواب کی خوشبو
اور اتنے ہی بے مروت ہو

تم ہو پہلو میں پر قرار نہیں
یعنی ایسا ھے، جیسے فرقت ہو!

ہے میری آرزو کہ میرے سوا
تمہیں سب شاعروں سے وحشت ہو

کس طرح چھوڑ دوں تمہیں جاناں
تم میری زندگی کی عادت ہو
جون ایلیا ۔

18/11/2024

خوروت دی نواخْس تانتن دی بوس تان دی مصیبت
کی ایْھ نو نیسائی پازہ بیچی ژان دی مصیبت

تالح کی اوشوئی کیچا کی طوفان نیسائی نسیر
تالح کی نو ہوئی بوئی انوازو گان دی مصیبت
اسحاق عالم 📝

18/11/2024

اپنے کردار پر ڈال کے پردہ-
ہر شخص کہتا ہے کہ زمانہ خراب ہے 🥺

Address

Gahirat
Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Say Something posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category