Faces Of Chitral

Faces Of Chitral It's all about Chitral.

Shaheed Sajid Zameer 💔🇵🇰A brave son of Sonoghur Upper Chitral embraced martyrdom while serving in the Arandu Sector with...
07/03/2026

Shaheed Sajid Zameer 💔🇵🇰

A brave son of Sonoghur Upper Chitral embraced martyrdom while serving in the Arandu Sector with Chitral Scouts. He laid down his life in the line of duty so that others may live in peace.

The Namaz E Janaza will be offered on 8 March 2026 at 10:00 AM in his native village Sonoghur Upper Chitral.

May Allah grant him the highest ranks in Jannah and give patience and strength to his family. Ameen.

From Charun Upper Chitral, Major Ishtiaq Azhar and his soldiers serve at the frontline with bravery and patience. Their ...
27/02/2026

From Charun Upper Chitral, Major Ishtiaq Azhar and his soldiers serve at the frontline with bravery and patience. Their courage reminds everyone of the sacrifices our soldiers make daily.
May Allah protect them, keep them safe and grant them strength in every step. Ameen.

📷: Shah Nawaz Ali

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!تحریر: اشفاق احمد چترالیآج کے اس پُرفتن دور میں جہاں فحاشی بے راہ روی اور موسیقی کا غلبہ...
20/02/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
تحریر: اشفاق احمد چترالی

آج کے اس پُرفتن دور میں جہاں فحاشی بے راہ روی اور موسیقی کا غلبہ عام ہوتا جا رہا ہے، وہاں اگر کوئی نوجوان حمد و نعتِ رسول ﷺ کو عام کرنے کا بیڑا اٹھائے تو یقیناً وہ قابلِ تحسین اور لائقِ احترام ہے-

ایک ایسی ہی نوجوان شخصیت کا نام زاہد الرحمن تنہا ہے اگرچہ میرا ان سے بالمشافہ کوئی تعلق نہیں لیکن جتنا میں انہیں جانتا ہوں اور ان کے کام کو دیکھتا ہوں، اس سے یہی محسوس ہوتا ہے کہ وہ واقعی ایک باوقار اور باعمل شخصیت ہیں۔ اگر ہم انہیں ایک نمایاں دینی شخصیت کہیں تو یہ ہرگز غلط نہ ہوگا-

چترال کی سرزمین سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے جس خلوص اور محبت کے ساتھ حمد و نعت کو فروغ دیا ہے، وہ قابلِ داد ہے خاص طور پر سوشل میڈیا اور واٹس ایپ جیسے ذرائع کو نیکی کے کام کے لیے استعمال کرنا ایک بڑی خدمت ہے روز بروز نئی حمدیں اور نعتیں لوگوں تک پہنچانا دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور کرنا اور نوجوان نسل کو دین کی طرف راغب کرنا یقیناً ایک عظیم کارنامہ ہے-

آج جب بہت سے نوجوان وقت کو فضولیات میں ضائع کر رہے ہیں، وہاں ایسے افراد امت کے لیے امید کی کرن ہیں زاہد الرحمن تنہا نہ صرف خود دین سے وابستہ ہیں بلکہ دوسروں کو بھی نیکی کی دعوت دے رہے ہیں۔ ان کے اندر جو صلاحیت اور ٹیلنٹ موجود ہے، اللہ تعالیٰ اسے مزید نکھار عطا فرمائے اور انہیں دینِ اسلام کی خدمت کے لیے قبول فرمائے-

اللہ پاک ان کے تمام نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے انہیں صحت و سلامتی عزت و وقار اور درازیِ عمر نصیب فرمائے۔ اللہ تعالیٰ انہیں حضرت نوح علیہ السلام جیسی طویل اور بابرکت عمر عطا فرمائے اور ان کی کاوشوں کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں ہر قسم کی آفات و فتن سے محفوظ رکھے اور انہیں ہمیشہ حمد و نعت کے اس مقدس مشن پر ثابت قدم رکھے آمین یا رب العالمین-

”ضلع لویر/اپر چترال“نقشہ برائے سحری و افطاری رمضان مبارک 2026-
20/02/2026

”ضلع لویر/اپر چترال“
نقشہ برائے سحری و افطاری رمضان مبارک 2026-

Chitral Bazaar.Picture captured in June 1981.📷: Riaz Karim
19/02/2026

Chitral Bazaar.
Picture captured in June 1981.

📷: Riaz Karim

18/02/2026
ہمدردیتحریر: خدیجہ بنتِ وکیلگورنمنٹ کالج چترالدوسروں کے دکھ درد، رنج و غم میں شریک ہونے کا نام ہمدردی ہے۔ انسان کی تخلیق...
19/01/2026

ہمدردی
تحریر: خدیجہ بنتِ وکیل
گورنمنٹ کالج چترال

دوسروں کے دکھ درد، رنج و غم میں شریک ہونے کا نام ہمدردی ہے۔ انسان کی تخلیق کا راز بھی اسی جذبے میں پوشیدہ ہے کہ وہ تمام بنی نوعِ انسان کے دکھ درد میں شریک ہو اور ان کے ساتھ ہمدردی سے پیش آئے۔ ہمدردی ہی وہ عظیم خوبی ہے جو انسان کی تکمیل کا باعث بنتی ہے اور اسے صحیح معنوں میں انسان بناتی ہے۔ اگر بنی نوعِ انسان میں ہمدردی کا مادہ نہ ہو تو دنیا کے نظام میں شدید بگاڑ پیدا ہو جائے۔

اگر ہمدردی نہ ہو تو بیمار کی دلجوئی کون کرے؟ تیمارداری کون کرے؟ دوا کون لائے اور ڈاکٹر کون بلائے؟ یتیموں اور بیواؤں کی پیاس کون بجھائے؟ بھوکوں کو کھانا کون کھلائے اور مصیبت زدوں کو مصیبت سے نجات کون دلائے؟ یہ سب کام دراصل جذبۂ ہمدردی کے تحت ہی انجام پاتے ہیں۔

صرف ذاتِ الٰہی ایسی ہے جو دوسروں سے بے نیاز ہے، جو کسی کی محتاج نہیں اور جسے کسی معاون یا مددگار کی ضرورت نہیں۔ انسان تو قدم قدم پر دوسروں کی اعانت کا محتاج ہے۔ کھیتی باڑی ہو یا صنعت و حرفت، تجارت ہو یا حکومت—ہر میدان میں انسان دوسروں کی ہمدردی پر انحصار کرتا ہے۔

مشاہدات اور واقعات اس بات کے گواہ ہیں کہ خالقِ حقیقی نے ہر ذی عقل اور غیر ذی عقل مخلوق میں ہمدردی کا مادہ بھر دیا ہے۔ مرغی کو دیکھ لیجیے، جب وہ کوڑے کرکٹ میں دانہ تلاش کرتی ہے تو فوراً کڑکڑاکر اپنے چوزوں کو بلاتی ہے۔ نہ اسے کسی لالچ کی تمنا ہوتی ہے اور نہ کسی صلے کی امید—یہ محض ہمدردی کا جذبہ ہی ہے۔

ماں اپنی اولاد کی تربیت کے لیے جو تکالیف برداشت کرتی ہے، وہ صرف اسی کا دل جانتا ہے۔ بچے کو ذرا سی تکلیف ہو تو وہ ساری رات جاگ کر گزار دیتی ہے۔ یہ سب کچھ صرف ہمدردی کے جذبے کے تحت ہوتا ہے۔

سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی زندگی ہمدردی کا کامل نمونہ ہے۔ ایک مرتبہ آپ ﷺ نے ایک بیمار بڑھیا کو دیکھا جو آٹے کی بھاری گٹھڑی سر پر اٹھائے آہستہ آہستہ چل رہی تھی اور تکلیف سے کراہ رہی تھی۔ آپ ﷺ اس کی حالت دیکھ کر آگے بڑھے، گٹھڑی خود اٹھائی اور اسے منزل تک پہنچا دیا۔ وہ بڑھیا ایک امیر یہودی کی کنیز تھی۔ اس واقعے سے متاثر ہو کر وہ یہودی فوراً اسلام لے آیا اور اس کے خاندان کے کئی افراد بھی مشرف بہ اسلام ہو گئے۔

شیخ سعدیؒ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے جنگل میں ایک کتے کو دیکھا جو پیاس سے مرنے کے قریب تھا۔ قریب ہی ایک کنواں تھا مگر ڈول موجود نہ تھا۔ اس شخص نے اپنی پگڑی اتار کر اسے کنویں میں لٹکایا، پانی نکالا اور کتے کو پلایا۔ کتے کی جان بچ گئی۔ روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس شخص کے اس عملِ ہمدردی کے باعث اس کے تمام گناہ معاف فرما دیے۔

پس ہمیں چاہیے کہ جہاں تک ممکن ہو، جذبۂ ہمدردی کو اپنائیں، کیونکہ ہمدردی ہی دنیا میں امن و امان کی ضامن ہے اور تمام تنازعات و فسادات کا واحد علاج بھی۔ کاش انسان ہمدردی کا مجسمہ بن جائے۔

Which field represents Chitral the most? Share your opinion.Sent by a follower. Credit to her.   Pride Of Chitral Chitra...
18/01/2026

Which field represents Chitral the most? Share your opinion.

Sent by a follower. Credit to her.


Pride Of Chitral Chitral Updates Digital Chitraltimes MIER Chitral Chitrali Ustad Chitrali

18/01/2026

Chitrali Dhol Ishtok 🌸

📍 Harchin Laspur Upper Chitral

Address

Chitral

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faces Of Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Faces Of Chitral:

Share