Noob Girl Gaming

Noob Girl Gaming 🎮 々Toxic_Eve々 | Noob Today ⚡ Legend Tomorrow 🔥

دیواروں کے کان ہونا صرف کہاوت ہے " وہ تو بیچ میں کوئی اپنا ہی غدار ہوتا ہے"۔🥺💔💯
08/03/2026

دیواروں کے کان ہونا صرف کہاوت ہے
" وہ تو بیچ میں کوئی اپنا ہی غدار ہوتا ہے"۔🥺💔💯

° ایک لڑکی ہونے کی وجہ سے میں یہ نہیں کہہ سکتی کہ ہر مَرد ایک جیسا ہوتا ہے۔۔۔جَہاں میں نے گُھورنے والے مرد دیکھے، وہاں ن...
07/03/2026

° ایک لڑکی ہونے کی وجہ سے میں یہ نہیں کہہ سکتی کہ ہر مَرد ایک جیسا ہوتا ہے۔۔۔
جَہاں میں نے گُھورنے والے مرد دیکھے، وہاں نِیچی نظر والے بھی دیکھے؛
جَہاں لڑکی دیکھ کر سامنے آنے والے مرد دیکھے، وہاں میں نے نظر سے ہٹ کر گُزر جانے والے بھی دیکھے؛
تو میں کیسے بول سکتی ہوں کہ ہر مرد ایک جیسا ہوتا ہے؟؟
بس تربیت تربیت کا فرق ہے۔۔۔“🤎🌷💯😍
تربیت #کردار #احترام
کیا آپ بھی مانتی ہیں کہ مرد کا اصل زیور اس کی 'نیچی نظر' اور 'اعلیٰ تربیت' ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں اور اگر متفق ہیں تو 'جی ہاں' لکھی👇✨

🤐ہمارا معاشرہ🤐`ہمارے ہاں` بچہ موٹا ہونا چاہیے،لڑکی پتلی ہونی چاہیئے،لڑکا لمبا ہونا چاہیے،دلہن گوری ہونی چاہیے،جوان شادی ...
07/03/2026

🤐ہمارا معاشرہ🤐
`ہمارے ہاں` بچہ موٹا ہونا چاہیے،لڑکی پتلی ہونی چاہیئے،لڑکا لمبا ہونا چاہیے،دلہن گوری ہونی چاہیے،جوان شادی شدہ ہونا چاہیے، شادی شدہ ہیں تو بچے ہونے چاہیئے، بیٹیاں ہوں تو انکا بھائی ہونا چاہیے اور اگر بھائی نا ہو ان سے جینے کا حق چھین لینا چاہیئے🥲🥀


آپ کے خیال میں ہمارے معاشرے کی سب سے بڑی برائی کون سی ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

20/02/2026
20/02/2026

PUBG wale: Finish him! Mera Network: Finish YOU!" 💀📦

Finally hit Level 3 and got my very first kill! 😂 Might be a small win for some, but a big start for me. Step by step! 📈...
20/02/2026

Finally hit Level 3 and got my very first kill! 😂 Might be a small win for some, but a big start for me. Step by step! 📈🚀 "

PUBG fans alert! 🎮🔥Aj ka update:• Spring Fest 2026 event live 🌸• Patch 40.1 – gameplay tweaks & fixes 🛠️• Krafton ka nay...
17/02/2026

PUBG fans alert! 🎮🔥
Aj ka update:
• Spring Fest 2026 event live 🌸
• Patch 40.1 – gameplay tweaks & fixes 🛠️
• Krafton ka naya RPG reveal – Project Windless 🚀
Aap Noob ho ya Pro? Apni I'd mention karo comment me! 🔰🏆 🍗 🎮

“Skill loading… Please wait 😆🎮”
17/02/2026

“Skill loading… Please wait 😆🎮”

Jab duniya thaka de, sajda hi sukoon deta hai ❤                        🤍🌙
16/02/2026

Jab duniya thaka de, sajda hi sukoon deta hai ❤


🤍🌙

New to PUBG 🎮😄Abhi beginner hoon… tips & squad mates welcome 😊🔥
16/02/2026

New to PUBG 🎮😄
Abhi beginner hoon… tips & squad mates welcome 😊🔥

Address

Chishtian Mandi
36300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noob Girl Gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share