Khalil Ahmad Faridi

Khalil Ahmad Faridi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khalil Ahmad Faridi, Chishtian Mandi.

آمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم مبارک ہو  منجانب مخدوم ارشد قریشی صدر پاکستان عوامی تحریک ضلع بہاولنگر سی خلیل احمد فر...
25/08/2026

آمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم مبارک ہو منجانب مخدوم ارشد قریشی صدر پاکستان عوامی تحریک ضلع بہاولنگر سی خلیل احمد فریدی جنرل سیکٹری پاکستان عوامی تحریک ضلع بہاولنگر سی. .

25/08/2026

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو باادب مطلع کیا جاتا ہے کہ بزمِ ثناءِ سرورِ کونین ﷺ کی حالیہ میٹنگ کے فیصلے کے مطابق، کل 12 ربیع الاول
​جلوس کی روانگی: جناب عمر رضا قادری صاحب کی رہائش گاہ (حسین کالونی ) سے صبح 8بجے
​جلوس شان و شوکت اور احترام کے ساتھ روانہ ہو کر مرکزی جلوس میں شامل ہوگا۔

پیارے دوست عمر رضا قادری صاحب کی منہاج ہاوس آمد ان کے لیئے دعا گو اللہ پاک ہمیشہ سلامت تا قیامت رکھے آمین
25/08/2026

پیارے دوست عمر رضا قادری صاحب کی منہاج ہاوس آمد ان کے لیئے دعا گو اللہ پاک ہمیشہ سلامت تا قیامت رکھے آمین

25/08/2026

چشتیاں Bahawalnagar روڈ ٹریفک حادثہ — سی سی ٹی وی کیمرہ رپورٹ
​تاریخ و وقت: 24 اگست 2026ء، صبح 10:18 بجے
مقام: چشتیاں—بہاولنگر روڈ

گزشتہ شب، بزمِ ثنائے احمد مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے زیرِ اہتمام منعقدہ "سالانہ محفلِ میلاد النبی اور مقابلہ حسنِ قر...
25/08/2026

گزشتہ شب، بزمِ ثنائے احمد مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے زیرِ اہتمام منعقدہ "سالانہ محفلِ میلاد النبی اور مقابلہ حسنِ قراءت و نعت" اللہ کے فضل و کرم اور حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) کے صدقے، انتہائی کامیابی اور رقت آمیز ماحول میں پایہ تکمیل کو پہنچی۔
​حضرت سید احمد کمال شاہ صاحب (ہارون آباد) کے پرمغز اور ایمان افروز خطاب نے سامعین کے دلوں کو منور کیا۔ قراءت اور نعت کے مقابلے نے محفل کو جلا بخشی۔
​اس شاندار محفل کے انعقاد اور کامیابی کے لیے منتظمین (حاجی محمد صابر، سیف الرحمان صاحب )، تمام شرکاء، نعت خوانوں اور قاری صاحبان کی محبت بھری کاوشیں لائقِ تحسین ہیں۔
​اللہ پاک ہماری اس محفل کو قبول فرمائے اور ہمیں حضورصلی اللہ علیہ والہ وسلم ) کی سچی محبت پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین

چشتیاں (15 گجیانی)  رہائش گاہ چوہدری محمد صابر صاحب میں منعقدہ بین المدارس "سالانہ مقابلہ حسنِ قرأت" میں جامعہ سعیدیہ عر...
25/08/2026

چشتیاں (15 گجیانی) رہائش گاہ چوہدری محمد صابر صاحب میں منعقدہ بین المدارس "سالانہ مقابلہ حسنِ قرأت" میں جامعہ سعیدیہ عرفان القرآن (الـبخش سٹی) کے ہونہار طلباء نے پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کر کے ادارے اور علاقہ کا نام روشن کر دیا۔
​اس شاندار کامیابی پر تمام پوزیشن ہولڈر بچوں اور ان کے محترم استاد قاری محمد سعیدی صاحب کو دلی مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
​منجانب:
خلیل احمد فریدی
جنرل سیکرٹری، پاکستان عوامی تحریک (ضلع بہاولنگر)

24/08/2026

مشعل بردار ​جلوس کا باقاعدہ آغاز بعد نمازِ مغرب دار العلوم نور المدارس صدر عیدگاہ چشتیاں سے ہوا، جو شہر کے مختلف مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا جامع مسجد نور پر اختتام پذیر ہوا۔
​جلوس میں علماء کرام، مشائخ عظام، ائمہ مساجد، خطباء اور شہر کی معزز شخصیات کے ساتھ ساتھ عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور فضا کو درود و سلام کی صداؤں سے معطر کر دیا۔

اس مبارک و پرنور تقریب میں تحریک منہاج القرآن چشتیاں کے وفد نے بھی بالخصوص بھرپور اور فعال شرکت کی۔ منہاج القرآن کے وفد کی آمد اور شمولیت کو منتظمین اور شرکاء کی جانب سے انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا گیا۔
​آخر میں امتِ مسلمہ کی سلامتی، ملک و ملت کی ترقی اور اتحادِ بین المسلمین کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔منجانب خلیل احمد فریدی جنرل سیکٹری پاکستان عوامی تحریک ضلع بہاولنگر سی

23/08/2026
23/08/2026

عشقِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس کی جھلکیاں اور خوبصورت مناظر

الحمد للہ! تحریک منہاج القرآن کے وفد نے جامع مسجد صدیقِ اکبر فاروق، کالونی  گلی نمبر 10،  میں منعقدہ روح پرور "محفلِ میل...
22/08/2026

الحمد للہ! تحریک منہاج القرآن کے وفد نے جامع مسجد صدیقِ اکبر فاروق، کالونی گلی نمبر 10، میں منعقدہ روح پرور "محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ" میں بالخصوص شرکت کا شرف حاصل کیا۔
​تقریب کی صدارت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد شفیق الرحمن مقصودی صاحب نے فرمائی، جبکہ نقابت کے فرائض حضرت علامہ مولانا محمد زاہد مقصودی صاحب نے نہایت خوبصورت انداز میں انجام دیے۔ محفل میں قاری محمد انصر فریدی، قاری محمد ارسلان اور قاری محمد صفدر سعیدی نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔ پروگرام کے روحِ رواں اور با برکت بیانات الأستاذ ڈاکٹر پروفیسر محمد مقصود الٰہی نقشبندی صاحب کے خلیفہِ مجاز ڈاکٹر اعجاز حسین مقصودی صاحب کے تھے

Address

Chishtian Mandi

Opening Hours

Monday 16:00 - 00:00
Tuesday 04:00 - 00:00
Wednesday 16:00 - 17:00
Thursday 16:00 - 00:00
Friday 16:00 - 00:00
Saturday 16:00 - 00:00
Sunday 16:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalil Ahmad Faridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share