Haider Abbas Official

Haider Abbas Official اس پیج پر حیدر عباس کی شاعری آپ کو پڑھنے اور سننے کو ملے گی۔

01/09/2026

25/08/2026

حکمِ زہراء ہے محبّانِ علی کی خاطر آج ہونٹوں سے ذرا کارِ تبسّم لیجے گھر میں سادات کے خوشیوں کا صحیفہ اترا مسکراتے ہوئے قا...
23/08/2026

حکمِ زہراء ہے محبّانِ علی کی خاطر
آج ہونٹوں سے ذرا کارِ تبسّم لیجے

گھر میں سادات کے خوشیوں کا صحیفہ اترا
مسکراتے ہوئے قائم کو مبارک دیجے

حیدر عباس

سخی عباس ع دعاؤں کا بھرم رکھ لیجیے انا زوّارِ حسین ابنِ علی کہنا ہے حیدر عباس
20/08/2026

سخی عباس ع دعاؤں کا بھرم رکھ لیجیے
انا زوّارِ حسین ابنِ علی کہنا ہے

حیدر عباس

شہادتِ معصومہ اُمِّ رباب سلام اللہ علیہا 💔وہ شام تک سفر کے مصائب بجا مگر اصغر ع کی پیاس کھا گئی امِّ رباب کو حیدر عباس
19/08/2026

شہادتِ معصومہ اُمِّ رباب سلام اللہ علیہا 💔

وہ شام تک سفر کے مصائب بجا مگر
اصغر ع کی پیاس کھا گئی امِّ رباب کو

حیدر عباس

19/08/2026

جنابِ فضہ سلام اللہ علیہا ❤️

Address

Rajoa Sadat, Tehsil/District Chiniot
Chiniot
35400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Abbas Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category