Sahib Al Zaman stall Chiniot

Sahib Al Zaman stall Chiniot ہمارے پاس محافل و مجالس عزا کے لئے اسلامک ثقافتی سامان چنیوٹ میں دستیاب ہے
واٹس ایپ 03719117212

محرم الحرام کی آمد کے ساتھ اپنے عشقِ امام حسین علیہ السلام کق اظہار وقار اور عقیدت کے ساتھ کیجیے۔✨ خصوصیات: ✔ پریمیم بنگ...
17/06/2026

محرم الحرام کی آمد کے ساتھ اپنے عشقِ امام حسین علیہ السلام کق اظہار وقار اور عقیدت کے ساتھ کیجیے۔

✨ خصوصیات: ✔ پریمیم بنگال فیبرک
✔ نرم، ہلکا اور آرام دہ کپڑا
✔ ہائی کوالٹی اور لانگ لاسٹنگ پرنٹ
✔ رنگ نہ چھوڑنے والا فیبرک
✔ بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے دستیاب
✔ روزمرہ استعمال اور مجالسِ عزا کے لیے بہترین

📏 دستیاب سائز:

👦 بچوں کے لیے:
1-2 سال | 2-4 سال | 4-6 سال | 6-8 سال | 8-10 سال | 10-12 سال

👨 بڑوں کے لیے:
S | M | L | XL | XXL

💰 قیمت:
👦 Kids T-Shirt: Rs. 800/-
👨 Adult T-Shirt: Rs. 1000/-

📦 پاکستان بھر میں ڈیلیوری دستیاب

📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں:
03719117212

🖤 ہر قدم حسینؑ کے نام 🖤
محرم الحرام میں اپنے بچوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ عزاداری کی پہچان بنائیں۔

ایرانی ویلوٹ کی پریمیم کوالٹی بینر اب دستیاباپنے گھر اور محرم کے ماحول کو مزید خوبصورت اور باوقار بنائیں ہمارے ہائی کوال...
16/06/2026

ایرانی ویلوٹ کی پریمیم کوالٹی بینر اب دستیاب

اپنے گھر اور محرم کے ماحول کو مزید خوبصورت اور باوقار بنائیں ہمارے ہائی کوالٹی، فیبرک کوالٹی، اور ایچ ڈی پرنٹ والے ایرانی ویلوٹ بینر کے ساتھ۔

🖤 شاندار اور پائیدار فیبرک
🖤 ڈیپ کلر ایچ ڈی پرنٹنگ
🖤 دلکش اور روحانی ڈیزائن
🖤 محرم کی مناسبت سے بہترین انتخاب
🖤 گھر، امام بارگاہ یا مجلس کے لیے موزوں

اپنی محفل کو ایک منفرد اور پُرسکون روحانی رنگ دیں۔
📩 آرڈر اور مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

---

🖤 یا ابا عبداللہ الحسینؑ رول برائے امام بارگاہ / حسینیہ 🖤السلام علیکم!امام بارگاہ، حسینیہ، جلوس، مجالس اور محرم الحرام ک...
16/06/2026

🖤 یا ابا عبداللہ الحسینؑ رول برائے امام بارگاہ / حسینیہ 🖤

السلام علیکم!

امام بارگاہ، حسینیہ، جلوس، مجالس اور محرم الحرام کی سجاوٹ کے لیے خوبصورت "یا ابا عبداللہ الحسینؑ" پرنٹڈ رول دستیاب ہے۔

📏 تفصیلات: ✅ اونچائی (چوڑائی): ڈیڑھ فٹ
✅ لمبائی: 50 میٹر
✅ اعلیٰ کوالٹی پرنٹنگ
✅ خوبصورت اسلامی و عزاداری ڈیزائن
✅ امام بارگاہ، حسینیہ، سبیل، جلوس اور مجالس کی آرائش کے لیے بہترین

📍 اگر کسی کو اپنی امام بارگاہ، حسینیہ یا عزاداری کے انتظامات کے لیے یہ رول درکار ہو تو رابطہ کر سکتے ہیں۔

📞 آرڈر اور مزید معلومات کے لیے ان باکس یا کال کریں۔

#حسینیہ #عزاداری #محرم 🖤🏴

🚩 محرم الحرام بینرز – بہترین کوالٹی، پائیدار پرنٹنگ 🚩السلام علیکم مومنین کرام!محرم الحرام کی مجالس، جلوس، امام بارگاہ، ح...
15/06/2026

🚩 محرم الحرام بینرز – بہترین کوالٹی، پائیدار پرنٹنگ 🚩

السلام علیکم مومنین کرام!

محرم الحرام کی مجالس، جلوس، امام بارگاہ، حسینیہ، سبیل، تنظیمی کیمپ اور عزاداری کے دیگر انتظامات کے لیے اعلیٰ معیار کے محرم الحرام بینرز دستیاب ہیں۔

✨ خصوصیات: ✅ سائز: 10 فٹ × 5 فٹ
✅ بہترین اور ہائی کوالٹی پرنٹنگ
✅ پائیدار فلیکس اور اوریجنل میٹریل
✅ بارش، دھوپ اور موسم کی شدت سے محفوظ
✅ مضبوط کنارے اور آئلٹس (Holes) کے ساتھ
✅ دلکش اور پروفیشنل ڈیزائن
✅ طویل عرصے تک استعمال کے قابل

🏴 استعمال کے لیے بہترین: • امام بارگاہیں
• حسینیات
• مجالس عزا
• جلوس ہائے عزا
• تنظیمی کیمپ
• قافلے
• دکانیں اور مارکیٹس
• سڑکوں اور داخلی راستوں کی سجاوٹ

📞 آرڈر اور معلومات کے لیے رابطہ کریں: 📱 WhatsApp: +92 371 9117212

📦 پاکستان بھر میں آرڈرز قبول کیے جا رہے ہیں۔

یا حسینؑ ❤️ محرم الحرام کی مناسبت سے اپنی مجالس اور عزاداری کے انتظامات کو خوبصورت اور پُروقار بنائیں۔

#محرم #یاحسین #عزاداری

🌹 تشکر نامہ 🌹الحمدللہ! 13 جون کو منارِ پاکستان میں لگایا گیا ہمارا کیمپ آپ تمام مومنین و محبینِ اہلِ بیتؑ کی محبتوں، دعا...
15/06/2026

🌹 تشکر نامہ 🌹

الحمدللہ! 13 جون کو منارِ پاکستان میں لگایا گیا ہمارا کیمپ آپ تمام مومنین و محبینِ اہلِ بیتؑ کی محبتوں، دعاؤں اور بھرپور تعاون کی بدولت انتہائی کامیاب رہا۔

میں دل کی گہرائیوں سے ان تمام حضرات کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہمارے اسٹال پر تشریف لا کر وزٹ کیا، ہمارے کام کو سراہا، ہم سے رابطہ کیا، آرڈرز دیے اور ہماری حوصلہ افزائی فرمائی۔ آپ سب کی محبت اور اعتماد ہمارے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہے۔

آپ کی اس بے مثال محبت نے ہمیں مزید بہتر انداز میں خدمت کرنے کا حوصلہ دیا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اور چہاردہ معصومینؑ کے صدقے آپ سب کو سلامت رکھیں، رزق میں برکت عطا فرمائیں اور ہمیشہ اہلِ بیتؑ کی محبت و خدمت میں مصروف رکھیں۔

🤍 تمام مومنین کا تہہ دل سے شکریہ 🤍 آپ کا اعتماد ہماری پہچان ہے 🤍 ان شاء اللہ جلد مزید خوبصورت اور معیاری پروڈکٹس کے ساتھ حاضر ہوں گے

#شکریہ #یاحسینؑ #یاعلیؑ

🌹 جزاکم اللہ خیراً — آپ کی محبتوں کا بے حد شکریہ 🌹

12/06/2026

I got over 150 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

12/06/2026

Address

جامع مسجد صاحب الزمان علیہ السلام
Chiniot
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahib Al Zaman stall Chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category