Muhammad Iqbal Diamri

Muhammad Iqbal Diamri جذبہ خدمت ہے اثاثہ اپنا

18/07/2022

ہم اپنے دیس جی بی ہے حسین پیکر میں رہتے
زرا محل وقوع دیکھو زمین کے سر پر رہتے ہیں۔

دارلعلوم ضیاء العلومتھور داس  کے مدرس علوم نبویہ کی اشاعت وتعلیم میں مصروفمولانا محمد نذیر صاحب کا کل گردوں کی آپریشن ہے...
27/02/2022

دارلعلوم ضیاء العلوم
تھور داس کے مدرس
علوم نبویہ کی اشاعت وتعلیم میں مصروف
مولانا محمد نذیر صاحب کا کل گردوں کی آپریشن ہے آپ تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست۔
اللہ آپریشن کامیاب فرماکر صحت کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے
آمین

26/02/2022

روس اور یوکرائن میں جنگ چھڑنے کے بعد متعدد یوکرینی سکیورٹی فرسز نے ملازمت سمیت ملک بھی چھوڑ دیا
اگر خدانخواستہ اسی صورتحال پاکستان کیساتھ پیش آۓ تو فورس تو پھر فورس ہے عام عوام بھی صداۓ حق بلند کرکے میدان جہاد میں کود پڑتے
بس یہی فرق ہے اسلام اور کفر میں
کاپی مقصود ساگر

25/02/2022

قصائی کے نام سے عوام کو ہڈیاں کھلانے والوں کی لائسنس کینسل کردی جائے
عوامی مطالبہ

آپ تو خالد خورشید کو بزدار کہتے!!!کاجُل کاجُل پر جھوم اٹھا۔ملک کو ایسوں کی حوالہ کرکے کہتے ہیں تیں سو فیصد مہنگائی ہوگئی...
23/02/2022

آپ تو خالد خورشید کو بزدار کہتے!!!
کاجُل کاجُل پر جھوم اٹھا۔
ملک کو ایسوں کی حوالہ کرکے کہتے ہیں تیں سو فیصد مہنگائی ہوگئی ملکی حالات خطرے میں ہیں۔
تف ہو عوام کی سوچ اور انتخاب پر:😭😭😭

اللہ شفاء کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے
22/02/2022

اللہ شفاء کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے

گلزیب تھور محکمہ برقیات کا ملازم ہے دوران ڈیوٹی بجلی کھمبے سے گرکر سر پر چوٹ آئی۔ اور کئی دن سے کومے میں ہے۔الشفاء ہاسپٹ...
22/02/2022

گلزیب تھور محکمہ برقیات کا ملازم ہے دوران ڈیوٹی بجلی کھمبے سے گرکر سر پر چوٹ آئی۔ اور کئی دن سے کومے میں ہے۔
الشفاء ہاسپٹل میں علاج جاری ہے۔
زرائع کے مطابق اب تک محکمہ برقیات کی طرف سے کوئی تعاون اور خبر گیری نہیں کی گئی جس سے اہلیان علاقہ اور محکمہ کی دیگر ملازمین میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔
لھذا ہم محکمہ برقیات حکومت وقت اور خصوصاً محکمہ صحت سے اپیل کرتے ہیں کہ اس غریب کی علاج معالجہ میں تعاون یقینی بنائیں۔
شکریہ





Address

Chilas

Telephone

+923555555643

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Iqbal Diamri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Muhammad Iqbal Diamri:

Share