Anonymous Writes

Anonymous Writes بہترین اشعار کا مجموعہ،،
دکھ کی باتیں،،،،

یہ دیکھو گاؤں میں عورتوں کو آزادی سے کام کرنے کی اجازت ہے ،  عورت مارچ والی تمام خواتین کو تہہ دل سے خوش آمدید کہا جاتا ...
09/03/2024

یہ دیکھو گاؤں میں عورتوں کو آزادی سے کام کرنے کی اجازت ہے ، عورت مارچ والی تمام خواتین کو تہہ دل سے خوش آمدید کہا جاتا ہے ....
🫠🫠🫠🫠🫠🫠🫠🫠

24/07/2023

کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے کہ وہ آپ کو یاد کرتا ہے اور اس کا سب سے بڑا خوف آپ کو کھونا ہو
*کوئی ایسا شخص جسے یہ کہنے میں ہچکچاہٹ نہ ہو کہ
وہ آپ سے محبت کرتا ہے، ایسا شخص جسے آپ کی جھریوں، سفید بالوں پہ اعتراض نہ ہو
جس کے لیے شکل و شباہت نہیں آپ اہم ہو🤍"🖤🌕⚡"

24/07/2023

"_اگر تم محسوس کرو کہ تمہارا دل سخت جسم کمزور اور رزق کم ہو رہا ہے تو جان لو کے تم اس کام میں ملوث ہو جو تمہیں نہیں کرنا چاہیے___🙂💫_ "🖤🌕⚡"

ᴾᵒˢᵗᵉᵈ ᵇʸ-
╰┈➤ ❝ ᴿᵃᵒ ᴷᵃᵐᵃˡ

14/08/2022

تجھے ہنستے ہوئے دیکھا تو یقین آیا
مکافات محض ایک تسلی ہے🍁

14/08/2022

Welcome To Anonymous Writes page! ❤️

 
10/07/2021



Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

09/07/2021

08/07/2021

‏نہیں ہے رابطہ لیکن میں صدقہ دیتا رہتا ہوں
وہ اکثر ان مہینوں میں بہت بیمار رہتی ہے

🖤

08/07/2021

اتنے چہرے تھے اسکے چہرے پر. 💔

آئنہ تنگ آکے ٹوٹ گیا """!😔

08/07/2021

رو بھی نہیں سکتے کھل کر ہم
مرد ہونا بھی کیا مصیبت ہے یار♥️🥀

Address

Chichawatni

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anonymous Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Anonymous Writes:

Share

Category