Abid khan Officail

Abid khan Officail Hy Friends

13/06/2026
03/06/2026

دہ آمیراباد پل دے جاز ٹاور دے ڈیزلو سرہ لگہ گوزارہ کوے چی دا کار شروع کی۔۔ دہ میاشتے پیکجے مو ھسی فضول لاڑے۔۔ بل پوسٹ کے بہ نومونہ رامینشن کوم۔۔ سم شئی سم

شدید گرمی میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ہم متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بجلی ک...
01/06/2026

شدید گرمی میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔
ہم متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بجلی کی فراہمی کا دورانیہ فوری طور پر بڑھایا جائے اور رات کے اوقات میں کم از کم 6 گھنٹے بجلی فراہم کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔
بجلی کی مسلسل بندش سے طلبہ، بیمار افراد، بزرگ شہری اور کاروباری طبقہ شدید متاثر ہو رہا ہے۔ عوام مزید مشکلات برداشت کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
اگر بجلی کی صورتحال بہتر نہ بنائی گئی تو ہم عوام کے ساتھ مل کر اپنے آئینی اور جمہوری حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور احتجاج کریں گے، جس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ اداروں پر ہوگی۔
منجانب: اسرار خان ایڈووکیٹ
چیئرمین قومی وطن پارٹی پی کے 63
Government of Pakistan
Qaumi Watan Party
Israr Khan

27/05/2026

میری طرف سے تمام مسلمانو کو عیدالاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ھو

23/05/2026

Avt Khyber show

Address

Charsadda
03015485554

Telephone

03015485554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid khan Officail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category