08/08/2026
کل چلتے چلتے روڈ پر ایک بچہ دیکھا ۔ادھر اتنی بدبو اور یہ غربت کا مارا ہوا ۔اس میں کچھ ڈھونڈ رہا تھا ۔یہ ہے ھمارے مستقبل کے سٹار لیکن غریبی نے کچرا اکٹھا کرنے پر مجبور کر دیا ۔ملک کے جو حالات ہے ۔کیا اسکا ذمہ دار ۔ماں باپ ۔وقت کے حکمران ۔یا کون ذمہ وار ہیں ۔جواب کمنٹ میں۔۔اللہ تعالیٰ ھم پر اور بچوں پر رحم کرے آمین