I love Pakistan Pakistan Pakistan

I love Pakistan Pakistan Pakistan ENTERTIANMENT SPORTS AND FUNNY

29/08/2022
29/08/2022
27/08/2022

کیوسک کیا ہے ؟ کیوسک کسی بھی مائع یا سیال کے بہاؤ کی مقدار ماپنے کا پیمانہ ہے ۔ یہ دراصل CUSEC کی عربی زده شکل ہے ۔ CUSEC خود Cubic Feet Per Second کا مخفف ہے ، یعنی مکعب فٹ فی سیکنڈ ( 28.317 لیٹر فی سکینڈ ) یعنی اگر ایک مقام سے 28.317 لیٹر پانی فی سیکنڈ میں گزرے تو وہ پانی کی یہ مقدار ایک کیوسک فٹ ہو گی ۔ ایک ہزار کیوسک فٹ کا مطلب کسی جگہ ایک سکینڈ میں 28317 لیٹر پانی ایک سیکنڈ میں گزر رہا ہے ۔ پانچ لاکھ کیوسک ریلے کا مطلب یہ ہو گا کہ وہاں سے ایک سیکنڈمیں ایک کروڑ 41 لاکھ 58 ہزار 423 لٹر پانی گزرے گا ـ

26/08/2022

Address

Behlola School Korona
Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I love Pakistan Pakistan Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share