AK 47

AK 47 خدایه د ښکلو زړونه ودردوې
چې د مئینو زړونه، نه ماتوي 🥺🖤

31/12/2025

😀 Nono

اپنا درد اپنے رب سے بانٹ لیا کرو پھر درد جانے دوا جانے اور خدا جانے🚩❤️
31/12/2025

اپنا درد اپنے رب سے بانٹ لیا کرو
پھر درد جانے دوا جانے اور خدا جانے
🚩❤️

اس نے پروین کو یوں چاہا نسرین کے بعدجیسے میٹھے کی طلب ہوتی ہے نمکین کے بعد
14/12/2025

اس نے پروین کو یوں چاہا نسرین کے بعد
جیسے میٹھے کی طلب ہوتی ہے نمکین کے بعد

14/12/2025

Pink patakha 🚩

کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی ♡ناصر کاظمی
10/12/2025

کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی ♡

ناصر کاظمی

عورت کے جسم میں فقط خوبصورتی ہے ۔         فحاشی تو مرد کے دماغ میں ہے ✌️
09/12/2025

عورت کے جسم میں فقط خوبصورتی ہے ۔
فحاشی تو مرد کے دماغ میں ہے ✌️

حسین سے حسین عورت بھی اگر زبان دراز ہو، تو مرد اس سے دور بھاگتا ہے🍁
06/12/2025

حسین سے حسین عورت بھی اگر زبان دراز ہو، تو مرد اس سے دور بھاگتا ہے🍁

یہ بڑی عمر کا حسن وبال جان ہے، روگ ہے ♥️
06/12/2025

یہ بڑی عمر کا حسن وبال جان ہے، روگ ہے ♥️

06/12/2025

The Real Ak47 🚩

آگر تم وہی دیکھتے ہو جو روشنی ظاہر کرتی ہے اور وہی سنتے ہو جس کا اعلان آواز کرتی ہیں تو درحقیقت نہ تم دیکھتے ہو نہ سنتے ...
04/12/2025

آگر تم وہی دیکھتے ہو جو روشنی ظاہر کرتی ہے اور وہی سنتے ہو جس کا اعلان آواز کرتی ہیں تو درحقیقت نہ تم دیکھتے ہو نہ سنتے ہو ۔

04/12/2025

انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں قدرت کی عطاء ہے لیکن اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا ہمارا انتخاب ہے♥️✨

Address

Street 1
Islamabad
4400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK 47 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to AK 47:

Share