Naqeeb-E-Mehfil Farooq Ahmad Sabri Chakwal

Naqeeb-E-Mehfil  Farooq Ahmad Sabri Chakwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naqeeb-E-Mehfil Farooq Ahmad Sabri Chakwal, Performance Art Theatre, Chakwal city, Chakwal.

کمی ہاں میں سرکار ﷺدا🙏

( آل غازی عباس علمدار؀” قطب شاھی اعوان )(علاقہ ونہار ، کلرکہار)

TikTok & YouTube:Farooq Ahmad Sabri Official This is Official Page Of Farooq Ahmd Sabri Chakwal For۔

جو تم سے مُنحرف ہوا، ✍️وہ مُعتبر نہیں رہا🫵
16/03/2026

جو تم سے مُنحرف ہوا، ✍️
وہ مُعتبر نہیں رہا🫵

10/03/2026

کسے تو کھل نہی سگیا ✍️
علی دی (ع)دا بوہا🪔

21 *رمضان المبارک یوم شہادت*

"`شیرِ خدا، حیدرِ کرّار، اسدُ اللہ، مولیٰ علی، امیرُ المؤمنین، فاتحِ خیبر، دامادِ رسول ﷺ،`
*حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ*"

*شیرِ شمشیر زَن شاہِ خَیبر شِکَن*
`پَرتَوِ دستِ قدرت پہ لاکھوں سلام`🤍

*مُرتَضیٰ شیرِ حق اَشجع الاشجَعیں*
`ساقیِ شِیر و شربت پہ لاکھوں سلام`💛

*اصلِ نسلِ صفا وجہِ وَصلِ خدا*
`بابِ فصلِ وِلایت پہ لاکھوں سلام`🧡

02/03/2026

کی نعت دا خضر اثر ہونڑاں ایں ✍️
ثنا خواں وکاوں ھوگئے نے 😌
یہاں ثنا خواں سے مراد ہر وہ بندہ ھے جو کسی ناں کسی انداز میں ذکر کررہا ھے اس میں خطیب ،نقیب ،ثنا خواں سب شامل ہیں

تم کس کے ساتھ ھو 🫵
28/02/2026

تم کس کے ساتھ ھو 🫵

28/02/2026

*جنگ> ایران/امریکہ/اسرائیل*‼️

*پاکستانی حکومت اور ایرانی پڑوسیوں کا حق۔۔۔۔*🚨

حالاتِ حاضرہ پر نہایت اہم کلپ/اسٹیٹس

28/02/2026

بحرین: ایرانی میزائل حملے میں امریکی نیول بیس مکمل تباہ ۔ لوگوں کی خوشی دیکھیں یا اللہ خوشی سے آنسو جاری ہیں✍️🤲

7 رمضان المبارک یوم‌ وصال ام حیدر سیدتنا فاطمة بنت اسد سلام الله علیھا وه جسکو رسول پاک صلی الله علیه وآله وسلم نے اپنی ...
25/02/2026

7 رمضان المبارک
یوم‌ وصال ام حیدر سیدتنا فاطمة بنت اسد سلام الله علیھا

وه جسکو رسول پاک صلی الله علیه وآله وسلم نے اپنی ماں قرار دیا

حضرت فاطمه بنت اسد سلام الله علیھا کا وصال ھوا مولا علی علیه السلام، رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو خبر دینے تشریف لائے۔ آپ نے مولا علی کی آنکھوں میں آنسو دیکھے فرمایا علی! کیا بات ہے؟ عرض کیا: یارسول الله صلی الله علیه وآله وسلم میری والدہ ماجده کا وصال ہوگیا

حضور نے سنا تو زاروقطار روئے اور فرمایا:
خدا کی قسم ! وہ میری بھی ماں تھی

اور پھر اپنا پاکیزه پیرھن اتار کر دیا فرمایا:
انکو اسی میں کفن دیا جائے

قبر کھودی گئی تو دفنانے سے پہلے سید الانبیاء علیه التحیة والثناء خود قبر میں اترے قبر کو کناروں سے کھود کر وسیع و کشادہ کردیا پھر کچھ دیر کے لئے لحد میں لیٹ گئے اور دائیں بائیں کروٹ لینے کے بعد باہر آئے اور روتے ہوئے فرمایا:

جزاکِ اللہُ من خیرٍ کنتِ خیرَ امٍ
الله آپ کو بہترین صلہ دے آپ بہترین ماں تھیں

⚘️قربان اس عظیم مادر اقدس پر جسے الله نے سید الانبیاء و سید الاولیاء کی پرورش کیلئے منتحب فرمایا ھے

لِی خَمْسَةٌ اُطْفِی بِھَا حَرَّ الْوَبَاءِ الْحَاطِمَةِاَلْمُصْطَفیٰ وَالْمُرتَضیٰ وابْنَاھُمَا وَالْفَاطِمَة میرے لئے ...
21/02/2026

لِی خَمْسَةٌ اُطْفِی بِھَا حَرَّ الْوَبَاءِ الْحَاطِمَةِ
اَلْمُصْطَفیٰ وَالْمُرتَضیٰ وابْنَاھُمَا وَالْفَاطِمَة

میرے لئے پانچ ایسی ہستیاں وسیلہ ہیں جن کے صدقے خدا تعالیٰ مجھے ہر وبا ٕ سے نجات اور ہر طرح کی آگ (گرمی) سے بچاتا ہے۔
وہ مصطفیٰﷺ اور مرتضیٰ اور ان کے فرزندان اور سیدہ فاطمة الزہرہ رضی اللہ عنھم اجمعین ہیں...!!

بیدم یہی تو پانچ ہیں محبوبِ کاٸنات
خیرالنسا ٕ حسین و حسن مصطفیٰ علی

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

20/02/2026

بنڑ کمی تُوں خضر زہرا؀ دا🙏
دن حشر نُوں اجر وصول ہوسی✍️

20/02/2026

*کہے گی یہ جنت کہ دشمن سیدہ ؀کے* 🫵
*نہ اس طرف آئیں جہنم میں جائیں*✍️

20/02/2026

3 رمضان المبارک یومِ وصال مخدومہ کائنات فاطمہ زہرا ؀🙏
باباجی جلوہ گر ہمارا یہ عقیدہ ہے مخدومہ پاک کے بارے میں 🫵

Address

Chakwal City
Chakwal
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqeeb-E-Mehfil Farooq Ahmad Sabri Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share