KP Daily Updates

KP Daily Updates Visual Graphic Artists Khyber Pukhtunkhwa Updates.

15/09/2022

آج سے ٹھیک سو سال پہلے 1922 میں ایک برطانوی رائٹر نے اپنی ڈائری میں لکھا کہ دوبارہ جب کیلنڈر پر 22 کا ہندسہ آئےگا تو یقیناً نہ اپ ہونگے نہ میں ہوں گا"
پھر مزید لکھا کاش عمر اتنا لحاظ رکھ لے کہ میں دوبارہ یہ ہندسہ دیکھ سکوں۔
ان لوگوں کو دیکھ سکوں جو 2022 میں ہونگے اس زمانے کو دیکھ سکوں
جو 2022 میں ہوگا مگر میں جانتا ہوں یہ ممکن نہیں ہے تب ہماری خبریں گمنام ہو چکی ہوں گی "
ساحر لدھیانوی جب بستر مرگ پر تھے، تو بند آنکھوں اپنے ڈاکٹر سے کہا "ڈاکٹر کپور میں جینا چاہتا ہوں"
زندگی نے بیشک غم دیے ہیں مگر دنیا خوبصورت جگہ ہے"
یہاں یاروں کی محفلیں ہیں" یہاں زندگی کا شور ہے" میں جینا چاہتا ہوں ڈاکٹر کپور"
22 کا ہندسہ جب سو سال بعد 2122 میں دوبارہ آئیگا " تو دوستوں یقیناً ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا"
ہماری قبریں قبرستانوں کے گنجان حصوں میں گم ہوچکی ہونگی، کچھ دھنسی ہوئی، کچھ اٹی ہوئی، دبی ہوئی۔
"لہٰذا کوشش کریں کہ یہ مختصر سا قیام خوشگوار گزر جائے"
کوئی روح کوئی جسم، ایسا نہ ہو جو زخم ساتھ لے کر جائے"
اور ان زخموں کا الزام ہمارے سر ہو"
سیاست کا میدان ہو یا خونی رشتوں کی کہانی، جہاں دیکھو وہیں نفرتوں، عداوتوں، عدم برداشت اور ایک دوسرے کی ناقدری کا جذبہ شدت سے زور پکڑتا نظر آتا ہے۔
احساس، محبت، چاہت اور خلوص سے عاری کھوکھلے رویے ہمیں نہ صرف خود سے بلکہ زندگی سے بھی دور کرتے جارہے ہیں۔
بقول شاعر:
*دھجیاں اڑنے لگیں انسانیت کی چارسو*
*دل درندہ ہوگیا انسان پتھریلے ہوئے*

چارسدہ : پولیس کا تھانہ نستہ کی حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا انعقاد، ایک مجرم اشتہاری، دو ملزمان، 10 مشتبہ افراد ...
15/09/2022

چارسدہ : پولیس کا تھانہ نستہ کی حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا انعقاد، ایک مجرم اشتہاری، دو ملزمان، 10 مشتبہ افراد سمیت اسلحہ نمائش اور انسدادی کاروائی میں31 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، مزید تفتیش جاری

ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی ایس پی سرڈھیری صنوبر خان کی نگرانی میں تھانہ نستہ کی حدود میں سرچ آپریشن کے دوران 17 غیر قانونی طور پر رہائش پذیر کو چیک کرکے ایک مجرم اشتہاری، دو ملزمان، 10 مشتبہ افراد سمیت اسلحہ نمائش اور کاروائی انسدادی میں 31 ملزمان کو گرفتار کرکے 7 پستول، ایک کلاشنکوف، 3 ریپٹررز اور 150 عدد کارتوس برآمد کرلئے گئے۔ جدید ٹیکنالوجی وی وی ایس سسٹم کے ذریعے 20 گاڑیوں کو چیک کیا جبکہ سی آر وی ایس سسٹم کے ذریعے 33 افراد کی ویریفکیشن کی گئی ہے۔ ملزمان کو تھانہ منتقل کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

10/09/2022

بھارت کے سابق اوپنر گوتم گمبھیر کا خیال ہے کہ محمد نواز پاکستان کے لیے ورلڈ کلاس آل راؤنڈر بن سکتے ہیں


Cricket News World 🎩

خیبر پختون خوا کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کل سے کھل جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔گزشتہ روز شدید گرم موسم ...
14/08/2022

خیبر پختون خوا کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کل سے کھل جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔گزشتہ روز شدید گرم موسم کی وجہ سے گرمائی علاقوں میں چھٹیوں کا دورانیہ بڑھ دیا گیا تھا جو کہ اب محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے بعد منسوخ کر دیا گیا ہے ۔کل سےتعلیمی سرگرمیاں شروع کردی جائیں گئ

Beautiful Peshawar❤️
14/08/2022

Beautiful Peshawar❤️

جشن آزادی مبارک
14/08/2022

جشن آزادی مبارک

بریکنگ نیوز *خیبر پختونخواہ حکومت نے موسم گرما کی شدت برقرار رہنے پر موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست توسیع کرنے کا نوٹی...
11/08/2022

بریکنگ نیوز
*خیبر پختونخواہ حکومت نے موسم گرما کی شدت برقرار رہنے پر موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست توسیع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا .*

آٹھویں جماعت کا طالبعلم احمد جو گجرات کا شہری ہے, سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی سی سی ٹی وی وڈیو جس میں احمد ڈکیتوں کو ف...
07/08/2022

آٹھویں جماعت کا طالبعلم احمد جو گجرات کا شہری ہے, سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی سی سی ٹی وی وڈیو جس میں احمد ڈکیتوں کو فرار ہونے سے روکنے کیلئیے اپنی سائکل ڈکیتوں کی بائک کے آگے لے آتا ہے جسکے باعث وہ گر جاتے ہیں, چوری کی واردات ناکام بنانے پر بچہ کو ڈی پی او کی جانب سے نقد انعام پیش کیا گیا ہے جبکہ اہل محلہ کی جانب سے بچہ کو نئی سائکل بھی تحفہ میں دی گئی ہے۔

07/08/2022

جامعہ پشاور میں ایم فل/ پی ایچ ڈی داخلے جاری

فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 22 اگست ہے, فارم یونیورسٹی کے, یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ, برانچ سے مبلغ 1500 پر حاصل کیا جاسکتا ہے۔

ایم فل اور پی ایچ ڈی کی نشستوں,فیس سٹرکچر کی تفصیل نیچے دیئے گئے فہرست میں ملاحظہ کریں۔

جس امیدوار نے پہلے سے GAT/HAT ٹیسٹ دیا ہو اس کو دوبارہ ڈیپارٹمنٹل ٹیسٹ دینے کی کوئی ضرورت نہیں البتہ جنہوں نے نہیں دیا ہو وہ ٹیسٹ پاس کرہی ایم فل/ پی ایچ ڈی میں داخلہ کے اہل ہونگے۔

Ban on sale and use of pressure/toy horn till 15 August
07/08/2022

Ban on sale and use of pressure/toy horn till 15 August

07/08/2022

: Islamabad Container Territory
: Container Development Authority
: Islamabad Container Police

Address

Peshawar Cantt
Cantt
25000

Telephone

+923139749368

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Daily Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to KP Daily Updates:

Share