Daggar Times

Daggar Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daggar Times, Art, Bunerwal.

خبر دے چې.  سوات بورڈ جینکوو ٹاپ کڑے درے وانڑہ پوزیشنونونہ جینکو اغستی دی مطلب دا چہ ھلکان بہ د موبائل د بلاضرورت استعما...
07/08/2026

خبر دے چې. سوات بورڈ جینکوو ٹاپ کڑے درے وانڑہ پوزیشنونونہ جینکو اغستی دی مطلب دا چہ ھلکان بہ د موبائل د بلاضرورت استعمال گیمونوو ٹیکٹاکو وغیرہ د وجے د تعلیم نہ ڈیر ورستو پاتی کیگی او جینکئ بہ مخکی زی او دا اندازہ داسی ھم تاسوں لگولے شئ چہ دا وخت صرف پہ سوات کے پہ درے یا څلورو تحصیلونو کبل۔بریکوٹ او کالام کے جینکئ اسسٹنٹ کمشنرانی دی چہ پہ بھترین طریقہ خپلے ذمہ دارئ سرانجام کوی او ھلکان د تعلیم نہ ڈیر ورستو لاڑل او پلاران ئی د مسافرئ اوورسیز مزدوروں د وجے د جوند او وجودونو نہ خلاص شو ( سلطان )

22/07/2026

ڈگر تلن میں بجلی کے صارفین گزشتہ 9 گھنٹوں سے بجلی سے محروم ہیں۔
ایک ٹرانسفارمر پر غیر معمولی لوڈ اور بجلی کی تاروں پر درختوں کی شاخیں گرنے کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہے، مگر افسوس کہ ابھی تک متعلقہ حکام کی جانب سے کوئی مؤثر کارروائی نظر نہیں آ رہی۔
متعلقہ محکمہ (پیسکو) سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ فوری طور پر مسئلے کا نوٹس لے کر بجلی بحال کی جائے تاکہ عوام کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
عوام کی سہولت کے لیے بروقت کارروائی ہی بہترین خدمت ہے۔ ⚡🙏

الحمدللہ! ❤️ڈگر تلن روڈ کی تعمیر کا اہم مرحلہ آج مکمل ہوگیا، اور سڑک کی ٹاپنگ بھی کامیابی کے ساتھ ختم کر دی گئی۔یہ صرف ا...
20/07/2026

الحمدللہ! ❤️
ڈگر تلن روڈ کی تعمیر کا اہم مرحلہ آج مکمل ہوگیا، اور سڑک کی ٹاپنگ بھی کامیابی کے ساتھ ختم کر دی گئی۔
یہ صرف ایک سڑک نہیں بلکہ علاقے کی ترقی، آسان سفر، بہتر کاروبار اور عوام کی سہولت کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
امید ہے کہ متعلقہ ادارے اس سڑک کی معیاری دیکھ بھال بھی یقینی بنائیں گے تاکہ عوام طویل عرصے تک اس سے مستفید ہو سکیں۔
تمام اہلِ علاقہ کو مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ ہمارے علاقے میں مزید ترقیاتی منصوبوں کو بھی کامیاب فرمائے۔ آمین۔

بونیر میں آج کل بہت سی گاڑیوں پر غیر قانونی اور انتہائی تیز ہائی بیم لائٹس نصب کی جا رہی ہیں، جو نہ صرف سامنے سے آنے وال...
09/07/2026

بونیر میں آج کل بہت سی گاڑیوں پر غیر قانونی اور انتہائی تیز ہائی بیم لائٹس نصب کی جا رہی ہیں، جو نہ صرف سامنے سے آنے والے ڈرائیوروں کی بینائی کو عارضی طور پر متاثر کرتی ہیں بلکہ سنگین ٹریفک حادثات کا سبب بھی بن رہی ہیں۔ یہ غیر ذمہ دارانہ عمل عوام کی جان و مال کے لیے ایک بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے۔

ہم ٹریفک پولیس بونیر سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لے، غیر قانونی ہائی بیم لائٹس کے خلاف مؤثر کارروائی کرے، اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائے تاکہ قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ ممکن بنایا جا سکے۔

اپنی رائے کمنٹس سیکشن میں ضرور دیں۔

25/06/2026

تنبیہ برائے Easypaisa صارفین:
اگر آپ اپنے Easypaisa اکاؤنٹ سے کسی دوسرے اکاؤنٹ یا موبائل نمبر پر رقم بھیج رہے ہوں اور ٹرانزیکشن کے دوران "Error" ظاہر ہو جائے، تو فوراً بار بار دوبارہ کوشش نہ کریں۔ بعض اوقات سسٹم میں تاخیر کی وجہ سے ٹرانزیکشن پسِ منظر میں مکمل ہو جاتی ہے، اور ہر نئی کوشش ایک الگ ٹرانزیکشن شمار ہو سکتی ہے۔
میرے ساتھ ایسا ہوا کہ Error آنے کے باوجود رقم منتقل ہو گئی، اور دوبارہ کوشش کرنے پر ایک ہی رقم کئی بار کٹ گئی۔ بعد میں معلوم ہوا کہ ایسی مکمل شدہ ٹرانزیکشنز کی رقم عموماً ریفنڈ نہیں ہوتی۔

کراچی کے بیشتر علاقوں میں یوفون (Ufone) اور ٹیلی نار (Telenor) کے نیٹ ورک سگنلز کو کامیابی کے ساتھ ضم (Merge) کر دیا گیا...
11/06/2026

کراچی کے بیشتر علاقوں میں یوفون (Ufone) اور ٹیلی نار (Telenor) کے نیٹ ورک سگنلز کو کامیابی کے ساتھ ضم (Merge) کر دیا گیا ہے۔ مکمل مرجر ابھی مکمل نہیں ہوا دونوں نیٹورکس ابھی الگ الگ کام کررہے ہیں ۔ تاہم سگنلز ایک ہی فریکوئنسی اور ٹاورز سے ملنا شروع ہوگئے ہیں۔
اس اہم اپڈیٹ کے بعد اب یوفون صارفین کی طرح ٹیلی نار کے نیٹ ورک پر بھی انٹرنیٹ سگنلز اور 4G اسپیڈ میں کئی گنا واضح اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، جس سے صارفین کو اب پہلے سے کہیں بہتر اور تیز ترین براؤزنگ کا تجربہ حاصل ہوگا۔
کیا آپ کے علاقے میں بھی سگنلز اور انٹرنیٹ اسپیڈ بہتر ہوئی ہے؟ ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں!

گورنمنٹ پرائمری سکول  نمبر2 کے محترم استاد ، جناب محمد زاہد کو (14-BPS) پر ترقی بہت بہت مبارک ہو۔ آپ کی مخلصانہ خدمات او...
03/06/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر2 کے محترم استاد ، جناب محمد زاہد کو (14-BPS) پر ترقی بہت بہت مبارک ہو۔ آپ کی مخلصانہ خدمات اور محنت ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔ اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیوں اور عزت سے نوازے، آمین ثم آمین ۔

31/05/2026

Address

Bunerwal
19290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daggar Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category