Young Fighters Ashezi

Young Fighters Ashezi Young Fighters Ashezii
Jr Cricket team

27/08/2026

Nothing special 😜😜
Just Beat dagger badshah at 😇
Umar sports Complex
91 target in 9 overs
We chase it in 6.1 overs

Once Again Young Fighter shine bright like a diamond 💎 اور۔۔۔ اور۔۔۔ اور 😆لیجیے، ایک بار پھر وہی سلسلہ شروع۔جیتنا ہمارا ...
12/08/2026

Once Again Young Fighter shine bright like a diamond 💎
اور۔۔۔ اور۔۔۔ اور 😆
لیجیے، ایک بار پھر وہی سلسلہ شروع۔
جیتنا ہمارا کام ہے۔
ہمارا سیمی فائنل میچ (Torwarsak) کی مضبوط ٹیم کے خلاف تھا—
ایک ایسی ٹیم جو ہر ایونٹ کے فائنل میں پہنچتی ہے۔
(RCB TORWARSAK)
ان کی ٹیم میں جمال، لقمان اور اسد جیسے کئی اسٹار اور سینئر کھلاڑی شامل تھے۔
جس طرح ہم نے پچھلے میچ میں بہترین باؤلنگ کے ذریعے 'چنار کنگ' (Chenar King) کو شکست دی تھی،
بالکل اسی طرح آج بھی ہم نے کامیابی حاصل کی۔
آج کے میچ کے تین ہیروز یہ ہیں
عبداللہ سینئر (ABD01)
انس خان
عبداللہ جونیئر (ABD-Y)
پہلی اننگز میں، (ABD01)، (ANAS) اور (ABD-Y) کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ہم نے حریف ٹیم کو 98 رنز کا ہدف دیا۔
اس کے بعد باؤلنگ میں بھی ان تینوں نے (Qayad Bacha) کے ساتھ مل کر ہیرے کی طرح شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
یوں ہم نے میچ جیتا اور فائنل میں جگہ بنا لی۔

💪🦾Young Fighter Ashezo (Brand ) ✨ہمارا کوارٹر فائنل میچ جبار کرکٹ گراؤنڈ میں سواری کی ایک مضبوط ٹیم 'چنار کنگ' (Channar ...
11/08/2026

💪🦾Young Fighter Ashezo (Brand ) ✨

ہمارا کوارٹر فائنل میچ جبار کرکٹ گراؤنڈ میں سواری کی ایک مضبوط ٹیم 'چنار کنگ' (Channar King) کے خلاف تھا۔
ان کی ٹیم میں لقمان 360، خالد اُداس اور فیصل جیسے اسٹار بلے باز شامل تھے۔
ہم نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
اوپننگ کے لیے ہم نے عبداللہ یوسفزئی اور ساقی کو بھیجا جنہوں نے بہت اچھی شروعات کی۔
ون ڈاؤن پر ہم نے عبداللہ سینئر (ABD01) کو بھیجا جنہوں نے صرف 16 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی اور کل 19 گیندوں پر 64 رنز بنائے۔
تیسرے نمبر پر MSRJ آئے جنہوں نے ABD01 کے ساتھ اچھی شراکت داری قائم کی یوں ہم نے مخالف ٹیم کو 120 رنز کا ہدف دیا۔
دوسری اننگز میں مخالف ٹیم نے لقمان 360 اور فیصل کو بھیجا۔
انہوں نے پہلے اوور میں اچھی شروعات کی لیکن دوسرے اوور میں انہیں بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا وقاص 804 نے لقمان 360 کی وکٹ حاصل کی اور فیصل کو عبداللہ جونیئر نے آؤٹ کیا
خالد اُداس کے خلاف ABD01 نے زبردست بولنگ کی اسے آوٹ کردیااور اسی کے ساتھ میچ ہمارے حق میں آگیا۔
ہم نے پوری مخالف ٹیم کو 94 رنز پر ہی آؤٹ کر دیا۔

05/08/2026

ایک بار پھر ہمارا میچ جبار کرکٹ گراؤنڈ پر ہوا ہم ٹاس ہار گئے اور حریف ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اٹیک بولنگ کے لیے ہم نے امتیاز باچا کو اتارا دوسرے اٹیک کے لیے اے بی ڈی یوسفزئی اور تیسرے اوور کے لیے اے بی عثمان کو لائے جبکہ ہمارے پاس گیم چینجر قائد باچا بھی موجود تھے ہم نے حریف ٹیم کو صرف 74 رنز پر ہی روک دیا۔
اوپننگ کے لیے ہم نے وقاص 804 اور اے بی ڈی 71 کو بھیجا جنہوں نے اچھی شراکت داری قائم کی اور پھر ون ڈاؤن تیسرے نمبر پر ایم ایس آر جے (MSRJ) کو بھیجا جنہوں نے حریف کی بولنگ لائن کی دھجیاں اڑا دیں اور میچ ختم کرایا انہیں مین آف دی میچ بھی قرار دیا گیا۔

30/07/2026

Batsman ba sok yee ?? 🏌️‍♂️
ABD 01 👑👑
Brilliant performance with young fighters 🔥
Welcome senior most welcome you YF 🍾Family

Another day another victory ✌🏻 🏆                             Man of the match the one and only Abd Ullah YouSafzaiAnothe...
24/07/2026

Another day another victory ✌🏻 🏆
Man of the match the one and only
Abd Ullah YouSafzai
Another Half century 💯
71 runs
match in Barbados Cricket Ground

24/07/2026

New kit 🎽
+
New player 🏌️‍♂️
⏰⏳

19/07/2026

Waqas 804
Young Fighter allrounder
fighter Waqas Khan

18/07/2026

Young fighter
کی ایک اور کامیابی جیسا کہ ہم پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ ہماری ٹیم کا باؤلنگ اٹیک ناقابلِ شکست اور شاندار ہے (Narbatawal) کرکٹ گراؤنڈ پر ہم نے 105 رنز کا کامیابی سے دفاع کیا مخالف ٹیم کو جیت کے لیے 18 گیندوں پر 35 رنز درکار تھے لیکن ہمارے باؤلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان 18 گیندوں پر صرف 14 رنز دیے اور میچ کا دفاع کر لیا
Young fighters
If you need a bowlers just contact us 😏

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Fighters Ashezi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share