16/01/2026
ANTI DRUG AND TO***CO AWARENESS COMPAIGN.
منشیات اور تمباکو ایک خاموش قاتل ہیں۔ اگر ہم نے آج خود کو اور اپنے نوجوانوں کو اس لعنت سے نہ بچایا تو کل کا مستقبل تاریک ہو جائے گا۔
آئیں عہد کریں کہ ہم خود بھی نشے سے دور رہیں گے اور دوسروں کو بھی اس سے بچائیں گے۔