20/06/2026
تمہیں کتابوں اور تنہائی سے عشق ہے، پہاڑوں سے ہے، چائے، سگریٹ اور موسیقی تمھارے ہمراز ہیں، اور اختلاف تمهارا صرف نظریات تک ہے، ذات تک تو پھر آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہیں ہم دوست ہیں۔
Zma Khapiro