Buner

Buner Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Buner, buner, Buner Keswal.

بابا! مجھے سانس چاہیے… 💔تین سال سے آکسیجن پر زندہ اس معصوم بچی کی آہ و زاری سن کر اللہ کی قسم، میری آنکھوں سے آنسو نکل آ...
14/08/2026

بابا! مجھے سانس چاہیے… 💔

تین سال سے آکسیجن پر زندہ اس معصوم بچی کی آہ و زاری سن کر اللہ کی قسم، میری آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔ یہ بچی ہمارے اپنے گاؤں گمبت، چغرزئی کی ہے۔ میں نے خود اس بچی کی حالت دیکھی ہے، اس کے والد کی بے بسی دیکھی ہے اور اس درد کو اپنی آنکھوں سے محسوس کیا ہے۔

گزشتہ تین سال سے تقریباً 80 کلو کا آکسیجن سلنڈر ہی اس معصوم کی زندگی کا سہارا بنا ہوا ہے۔ ایک باپ اپنی بچی کو سانس لیتا دیکھنے کے لیے کس قدر مشکلات برداشت کر رہا ہے، یہ منظر الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔

اللہ تعالیٰ اس معصوم بچی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے، اس کی بیماری کو دور فرمائے اور اسے اس تکلیف سے نجات دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

میں تمام مخیر حضرات سے دردِ دل کے ساتھ اپیل کرتا ہوں کہ بقدرِ استطاعت اس بچی اور اس کے خاندان کی مدد کریں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد بھی اس معصوم کے لیے ایک نئی سانس بن سکتی ہے۔

ساتھ ہی حکومتِ وقت سے بھی پُرزور اپیل ہے کہ اس بچی کے آکسیجن کے مسئلے کا فوری اور مستقل حل نکالا جائے۔ اگر سرکاری سطح پر آکسیجن کی سہولت فراہم ہو جائے تو اس غریب خاندان کے بہت سے اخراجات اور مشکلات کم ہو سکتی ہیں۔

ایک معصوم کی سانس، ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ❤️

والد: حورشید، گمبت چغرزئی
ایزی پیسہ: 03434616468
:::

18/07/2026

Allied bank

Bank account no
Pk69abpa0010040504080010
Bank allied Bank

14/07/2026
10/07/2026

Najeeb Khan Buneri Swat Khan Da Mardan Khan Pashtun Zmarie

Address

Buner
Buner Keswal
0000

Opening Hours

00:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share