29/01/2026
السلام علیکم کا مطلب ہے:
“تم پر سلامتی ہو” 🤍
جب ہم کسی کو السلام علیکم کہتے ہیں تو ہم اس کے لیے
✨ امن
✨ خیر
✨ خوشی
اور ✨ اللہ تعالیٰ کی حفاظت
کی دعا کرتے ہیں۔
یہ اسلام کا بہت خوبصورت سلام ہے جو
🌼 محبت بڑھاتا ہے
🌼 دلوں کو جوڑتا ہے
اور 🌼 اچھی عادت سکھاتا ہے۔
🌈 بچوں کو چاہیے کہ جب بھی کسی سے ملیں،
مسکرا کر السلام علیکم کہیں 🌈