11/05/2025
Today is very happy ☺️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🫡🤲🏻🤲🏻"ہماری پہچان، ہمارا فخر — پاک فوج"
جو قوم اپنے سپاہیوں کو بھول جاتی ہے، وہ تاریخ کے اندھیروں میں گم ہو جاتی ہے۔
سلام ہے اُن جوانوں کو جو برف پوش پہاڑوں، ریگستانوں، اور دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر وطن کے لیے سینہ سپر ہیں۔
پاک فوج صرف ایک ادارہ نہیں، یہ ہر پاکستانی کی امید، فخر، اور محافظ ہے۔
ان کی قربانیاں ہماری آزادی کی قیمت ہیں۔
آؤ! ایک آواز ہو کر کہو: "پاک فوج زندہ باد! پاکستان پائندہ باد!"