FVAS Literary Society

FVAS Literary Society ادب، زندگی کی تشریح ہے

Sir Shah Shoaib Hashmi from Global Study Consultant, addressed to a seminar at University of Bhimber, Main Campus to gui...
25/04/2026

Sir Shah Shoaib Hashmi from Global Study Consultant, addressed to a seminar at University of Bhimber, Main Campus to guide students help find scholarships.

FVAS Literary Society managed logistics.

Kamran Umar
Rehan Shahzad
Danish Abbas
Taimoor Ahmed
Umar Farooq

07/02/2026

Painting artists 🖌 of AJ&KUoB !

آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی آف بھمبر میں دی ویژل آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء و طالبات نے اپنے اپنے فن پار...
07/02/2026

آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی آف بھمبر میں دی ویژل آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء و طالبات نے اپنے اپنے فن پاروں کی نمائش کی، عامر عثمان عادل، سابق مدیر پتن میگزین گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر اور سابق ممبر پنجاب اسمبلی نے بطورِ مہمان شرکت کی، انہوں نے طلباء و طالبات میں تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کیے اور نئے ممبران ایف واس لٹریری سوسائٹی میں ممبرشپ کارڈز تقسیم کیے

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو ملنے والا گن کیرج فنرل کا اعزاز یکجہتی کا ایک شاندار پیغام ہےآج آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی آ...
06/02/2026

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو ملنے والا گن کیرج فنرل کا اعزاز یکجہتی کا ایک شاندار پیغام ہے

آج آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی آف بھمبر میں ایف واس لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام سابق چانسلر آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی آف بھمبر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی یاد میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ان کو ملنے والے گن کیرج فنیرل کو ریاست پاکستان کی طرف سے یکجہتیِ کشمیر کا ایک بہترین اور مضبوط پیغام قرار دیا گیا تحریک آزادی کشمیر کے لیے ان کی خدمات، کشمیریوں کے حق خودرادیت اور ان کی شناخت کے لیے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کوششوں پر ان کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا

اس تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کا شرف کامران عمر نے حاصل کیا اس کے بعد سید صداقت علی شاہ نے نعت رسول مقبولؐ پیش کی طلباء کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد جنید بلال کاٹھیا نے بیرسٹر سلطان محمود کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسی نابغہ روزگار ہستیاں کسی بھی قوم کی خوش بختی کا باعث ہوتی ہیں جو پوری قوم کے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے فکر مند ہوتے ہیں یہ اعزاز کشمیر اور پاکستان کے دائمی تعلق کو مزید مضبوط کرے گا

ڈاکٹر عبدالحسیب ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو گن کیرج فینرل ان کی ریاست جموں کشمیر اور ریاست پاکستان کے ساتھ لازوال وابستگی کی وجہ سے ملا وہ ساری زندگی تحریک آزادی کشمیر سے وابستہ رہے وہ جہاں بھی گئے انہوں نے مقبوضہ جموں کشمیر میں موجود کشمیریوں کی حالت زار کو اجاگر کیا اور اقوام عالم کا ضمیر جگانے کی کوشش کی دنیا میں بہت سارے لوگ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں کسی کا کوئی نام نہیں ہوتا کسی نے انسانیت کے لیے کوئی کام نہیں کیا ہوتا اور کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو ہمیشہ کے لیے امر ہو جاتے ہیں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری بھی انہی میں سے ایک تھے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو گن کیرج فینرل کشمیر اور پاکستان کے ساتھ ان کی لازوال وابستگی کی وجہ سے ملا

ڈاکٹر محمد اعجاز ڈپٹی رجسٹرار یونیورسٹی آف بھمبر نے اپنی گفتگو میں یہ کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد جموں کشمیر کی پہلی وہ شخصیت ہیں جن کو گن کیرج فنرل دیا گیا، یہ اعزاز پاکستان کی طرف سے آزاد جموں کشمیر کے لوگوں کے لیے یکجیتی کا ایک زبردست پیغام ہے یہ اعزاز سیاسی شخصیات میں سے اس سے قبل صرف قائد اعظم محمد علی جناح کو ملا ہے دوسرے الفاظ میں ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ یہ اعزاز حاصل کرنے کے بعد ریاست پاکستان نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو اس صف میں شامل کر لیا جہاں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح موجود ہیں یہ انتہائی قابل قدر اقدام ہے جس کی جتنی ستائش کی جائے کم ہے جس سے وسیع القلبی چھلکتی ہے

اس پروگرام میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو گن کیرج فنرل کا اعزاز دینے پر ریاست پاکستان سے اظہار تشکر کیا گیا کہ جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک شخصیت کی خدمات کا انتہائی خوبصورت انداز میں اعتراف کیا گیا

یہ نمائش صبح نو بجے سے شام چار بجے تک جاری رہے گی انشاء اللہ
03/02/2026

یہ نمائش صبح نو بجے سے شام چار بجے تک جاری رہے گی انشاء اللہ

Welcome party Fall25 (part-6)
25/12/2025

Welcome party Fall25 (part-6)

Welcome party Fall25 (part-9)
25/12/2025

Welcome party Fall25 (part-9)

Welcome party Fall25 (part-8)
25/12/2025

Welcome party Fall25 (part-8)

Welcome party Fall25 (part-5)
25/12/2025

Welcome party Fall25 (part-5)

Address

Bhimber

Telephone

+923425119410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FVAS Literary Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share