29/08/2024
بھلوال /DSP اور SHO سٹی کا سر پھاڑ ڈالا
مبینہ منشیات فروش کی گرفتاری کے لیے پولیس کا پرانا بھلوال میں چھاپہ ۔ملزم کے اہل خانہ نے محافظ سکواڈ سے ملزم کو چھڑا لیا. پولیس کی بھاری نفری اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی ۔اہل علاقہ پولیس رویے کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے تھے ۔ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سٹی پر مظاہرین نے حملہ کردیا ۔ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سٹی کا سر پھٹ گیا ۔دو پولیس اہلکار بھی مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہو گئے۔
ڈی پی او سرگودھا بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے. علاقہ کو گھیرا ڈال کر ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
Sargodha Police RPO Sargodha Punjab Police Pakistan Maryam Nawaz Sharif Malik Sohaib Ahmed Bherth Malik Mukhtar Ahmed Bherth Nadeem Afzal Chan