Performing Arts Society TUB

Performing Arts Society TUB This is officially page of Performing Arts Society TUB®

Act, Sing, Dance - Let Your Talent Shine!

السلام علیکم پرفارمنگ آرٹس سوسائٹی تھل یونیورسٹی بھکر کی جانب سے عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت مبارک ہوں❤️
31/03/2025

السلام علیکم پرفارمنگ آرٹس سوسائٹی تھل یونیورسٹی بھکر کی جانب سے عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت مبارک ہوں❤️

عالم اسلام کو عید الفطر کا چاند مبارک🌙
30/03/2025

عالم اسلام کو عید الفطر کا چاند مبارک🌙

23 مارچ – یومِ پاکستان🇵🇰یکجہتی اور تجدید عہد وفا کا دن🦅افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیرہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستا...
23/03/2025

23 مارچ – یومِ پاکستان🇵🇰
یکجہتی اور تجدید عہد وفا کا دن🦅

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ🇵🇰

23 مارچ کا دن پاکستانی قوم کے لیے تجدید عہد وفا، اپنے وطن عزیز پاکستان کی مٹی سے محبت، اس کی حفاظت، ترقی اور خوشحالی کے لیے، اپنے تمام تر اختلافات بھلا کر متحد ہو کر جدوجہد کرنے کا دن ہے، آئیے اس تجدید عہد کے دن ہم عزم کریں کہ اس ملک کی، حفاظت، ترقی وخوشحالی کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے، قوم پرستی اور فرقہ پرستی کو چھوڑ کر ایک قوم بنے گے۔

نفرتوں کے دروازے خود پر بند ہی رکھنا
اس وطن کے پرچم کو سر بلند ہی رکھنا

تمام پاکستانی و بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو یومِ پاکستان مبارک🫠❤️

افواجِ پاکستان زندہ باد❤️
پاکستان پائندہ باد🇵🇰

✍️دانیال ملک صدر پرفارمنگ آرٹس سوسائٹی تھل یونیورسٹی بھکر

پرفارمنگ آرٹس سوسائٹی تھل یونیورسٹی بھکر کے زیر اہتمام سرائیکی کلچر ڈے کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد۔کوریج روزنامہ س...
07/03/2025

پرفارمنگ آرٹس سوسائٹی تھل یونیورسٹی بھکر کے زیر اہتمام سرائیکی کلچر ڈے کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد۔

کوریج روزنامہ سچائی بھکر

بسم اللہ سجنڑ آنون اکھیں ٹھرنسبھائیں چھیں مارچ سرائیکی کلچر ڈینھ دے موقع تے پرفارمنگ آرٹس سوسائٹی تھل یونیورسٹی بھکر دی ...
05/03/2025

بسم اللہ سجنڑ آنون اکھیں ٹھرن

سبھائیں چھیں مارچ سرائیکی کلچر ڈینھ دے موقع تے پرفارمنگ آرٹس سوسائٹی تھل یونیورسٹی بھکر دی طرفوں کل ڈینھ کوں سویرے 10:30 تے ہک کلچرل واک دا اہتمام کیتا ویندا پئے تے ساڈا دل آہدئے اے اینھ سوہنڑے موقعے تے تساں وی ساڈا حصہ بنڑو۔

راہ بھلیندڑ
دانیال ملک صدر پرفارمنگ آرٹس سوسائٹی تھل یونیورسٹی بھکر

02/03/2025

پرفارمنگ آرٹس سوسائٹی کی پہلی باضابطہ میٹنگ نئے عزم، نئے سفر کے ساتھ

یکم مارچ 2025 کو پرفارمنگ آرٹس سوسائٹی تھل یونیورسٹی بھکر کی پہلی باضابطہ میٹنگ کا انعقاد صدر دانیال ملک کی سربراہی میں اڈیٹوریم 3 میں ہوا🎬

Address

Thal University Bhakkar
Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Performing Arts Society TUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share